ہماری سیاسی روایات کے مطابق بہت سے الیکٹیبلز اور گروپس مسلم لیگ (ن) کی کشتی میں سوار ہوگئے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کا وسیع تر تاثر پارٹی کے حق میں فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔
شائع23 نومبر 202304:05pm
قبل از انتخابات جوڑ توڑ مسلم لیگ (ن) کو کھلا میدان فراہم کرسکتی ہے لیکن اس طرح جمہوری عمل مزید کمزور اور غیر منتخب قوتیں مضبوط ہوں گی۔
شائع25 اکتوبر 202310:15am
وحشیانہ بمباری کے دوران مارے جانے والے درجن سے زائد عرب صحافیوں کی ہلاکت پر بھی مغربی میڈیا کی جانب سے کوئی احتجاج سامنے نہیں آیا۔
اپ ڈیٹ20 اکتوبر 202302:31am
فلسطینیوں نے گزشتہ نصف دہائی بدترین جبر میں گزارنے کے بعد گزشتہ ہفتے ایک جوابی وار کیا۔ یہ وار اتنا شدید تھا کہ اس نے اسرائیل کی صیہونی ریاست کو ہلا کر رکھ دیا۔
شائع11 اکتوبر 202303:21pm
پاکستان کو افغانستان سے بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی کو قابو کرنے کی ضرورت ہے لیکن اسے ایسی کارروائی کرنے میں احتیاط برتنی ہوگی جو وسیع تر انتشار کا باعث بنے۔
اپ ڈیٹ20 جولائ 202311:28am
بھارت نے ملک کو بحران سے باہر نکالنے کے لیے ماہرِ معیشت کی خدمات حاصل کیں جبکہ ہمارے ملک میں معیشت کا پہیہ ایک اکاؤنٹنٹ کے ہاتھ میں ہے۔
شائع15 جون 202309:59am
شاید ہم اس حالیہ معاشی بحران سے نکلنے میں کامیاب ہوجائیں لیکن ہم ایک بار پھر مستقبل میں اس کا شکار ہوسکتے ہیں، اسی لیے خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔
شائع13 جنوری 202310:30am
زرعی ملک ہونے کی وجہ سے پاکستان کے لیے موسمیاتی تبدیلیوں کا خطرہ کہیں زیادہ ہے۔ کہا جارہا ہے کہ ان شدید بارشوں سے زراعت کے شعبے کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے۔
اپ ڈیٹ25 اگست 202209:50am