T20WorldCup2024
اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 کے بعد کیا جائے گا، حسن علی، آغا سلمان اور عرفان نیازی ٹریول ریزرو ہوں گے
اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 02:54pm
آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے دوسرے سیمی فائنل کا مقام تبدیل کرنے کے لیے بھارت کی درخواست منظور کرلی۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 04:57pm
اسٹیڈیم میں 34 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، یہ دنیا کا پہلا ماڈیولر کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 01:42pm
وِل جیکس اور ریس ٹوپلی آئی پی ایل ادھورا چھوڑ کر واپس روانہ ہوگئے، جوز بٹلر نے بھی روانگی کی تیاری کر لی۔
اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 12:51pm
ٹیم کی قیادت نجم الحسین شانتو کریں گے، آل راؤنڈر شکیب الحسن ایک سال کے وقفے کے بعد ٹی 20 کرکٹ میں واپس آئے ہیں۔
شائع 15 مئ 2024 10:57am
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین محسن نقوی کی ڈبلن میں کھلاڑیوں سے 2 گھنٹے طویل ملاقات
شائع 12 مئ 2024 12:10pm
دورہ نیوزی لینڈ کے بعد سے پاکستان کی باؤلنگ مایوس کن رہی ہے، سابق کپتان کی تنقید
شائع 11 مئ 2024 01:06pm
کھلاڑیوں کو ٹیم کے بارے میں سوچنا چاہیے اور اگر حالات ایسے ہی رہے تو ہم ہارتے رہیں گے، سابق کرکٹر
اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 02:48pm
آل راؤنڈر وینندو ہسرنگا ٹیم کی قیادت کریں گے، مڈل آرڈر بلے باز چارتھ اسالنکا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 02:49pm
بیٹسمین کولن منرو نے 123 انٹرنیشنل میچز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کی۔
شائع 10 مئ 2024 11:25am
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی، قومی ٹیم وہاں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔
اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 04:44pm
ویرات کوہلی کے خلاف نہیں بلکہ ہم پوری بھارتی ٹیم کے خلاف منصوبہ بندی کریں گے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 12:25pm
میدان میں مقابلہ ہوتا نظر آنا چاہیے، جیت آپ کے لئے اور ہار میرے لیے ہو گی، چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو
اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 05:29pm
جیسی ہماری ٹیم ہے ورلڈ کپ نہ جیتنے کا کوئی جواز نہیں ہے، فٹنس پر دو ہفتے کام کیا ہے، قومی کرکٹر
اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 03:51pm
ہمارا اس ورلڈکپ میں کسی ایک ٹیم پر فوکس نہیں، ہمارے لیے کینیڈا بھی اتنی ہی مضبوط ہے جتنی بھارت ہے، آل راؤنڈر
شائع 04 مئ 2024 03:47pm
31 سالہ وکٹ کیپر بلے باز مونانک پٹیل ٹیم کی قیادت کریں گے، متعدد مشہور کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
شائع 04 مئ 2024 02:44pm
رومین پاول دو بار چیمپئن بننے والے ٹیم کی قیادت کریں گے، فاسٹ فاؤلر الزاری جوزف نائب کپتان مقرر کردیے گئے۔
شائع 04 مئ 2024 02:18pm
ٹی ٹوئنٹی کے پہلے راؤنڈ میں 20 امپائرز اور 6 میچ ریفریز فرائض انجام دیں گے۔
اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 04:19pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا کے 3 اور ویسٹ انڈیز کے 6 مقامات پر کھیلا جائے گا۔
شائع 03 مئ 2024 12:26pm
کینیڈا پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کر رہا ہے، آل راؤنڈر سعد بن ظفر کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 02:57pm
انگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے، جوفرا آرچر کی بھی ایک سال سے زائد عرصے میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوگئی۔
شائع 01 مئ 2024 01:19pm
راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے، کریم جنت، محمد اسحاق، اور نور احمد سبھی بھی ٹیم میں شامل ہیں۔
شائع 01 مئ 2024 01:04pm
آل راؤنڈر مچل مارش کو آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا، فائنل اسکواڈ میں اسٹوئنس، ٹم ڈیوڈ، گلین میکسویل شامل ہیں۔
شائع 01 مئ 2024 12:34pm
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے، ٹیم میں تین فاسٹ باؤلرز اور چار اسپنرز شامل ہیں۔
شائع 30 اپريل 2024 05:02pm
تجربہ کار بلے باز کین ولیمسن کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، کائل جیمیسن اور ایڈم ملنے انجری کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہو گئے۔
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 05:10pm
جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی دنیا بھر میں نمائش جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 09:28pm
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 04:18pm
9 جون کو ہونے والے میچ کے لیے پہلے سے ہی شائقین کی بڑی تعداد کی آمد کی توقع کی جارہی ہے۔
شائع 25 فروری 2024 01:18pm
یکم جون کو شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ 20 ٹیمیں شرکت کریں گی، 55 میچوں کے ٹورنامنٹ کا فائنل 29 جون کو ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔
شائع 05 جنوری 2024 07:33pm