• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 9.9°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 9.9°C

افغانستان: ریڈ کراس کے دفتر پر فائرنگ اور خودکش حملہ

شائع May 29, 2013

فائل فوٹو۔۔۔۔

جلال آباد: مقامی حکام کے مطابق افغانستان کے مغربی شہر جلال آباد میں بدھ کےروز انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس ( آئی سی آر سی)  کے دفتر کے گیٹ پر ایک خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکہ سے اڑا لیا، اور دو مسلح حملہ آور ریڈ کراس کی عمارت میں داخل ہو گئے۔

 صوبہ ننگر ہار کے گورنر کے ترجمان احمد ضیاء عبدلزئی نے بتایا کہ ریڈ کراس کی عمارت میں افغان سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں میں لڑائی جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025