کراچی میں خطرناک حادثے کا شکار طیارے کے بچ جانے والے مسافر کی روداد ظفر سعود مذکورہ طیارے کے وہ دوسرے خوش نصیب مسافر تھے جو زندہ بچ گئے تھے، ان کے علاہ ایک اور مسافر زندہ بچ گئے تھے۔
ابھی ارادہ نہیں، جب بھی کروں گی لمبے لڑکے سے شادی کروں گی، سحر خان ہر لڑکی کو ایسے لڑکے سے شادی کرنی چاہیے جو اپنے اہل خانہ کی عزت کرتا ہو، کیوں کہ ایسے لڑکے بیوی کے خاندان کی بھی عزت کرتے ہیں، اداکارہ
سکس پیک ایبس بنانے میں مددگار چند آسان طریقے پلانک، کرنچز، کارڈیو اور برجز وغیرہ پیٹ کے مسلز کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین ورزشیں ہیں۔
بھارت: ’ہندوتوا حامی اپنے مخالفین پر پاکستانی یا خالصتانی کا ٹیگ لگا دیتے ہیں‘ نریندر مودی کی حکومت میں بھارت ایک ہندو اکثریتی ریاست بنتا جارہا ہے، ایک ایسا ہندو راشٹرا جہاں ان اقلیتوں و ناپسندیدہ تصور کیاجاتا ہے جو اپنی آزاد ریاست کا مطالبہ کررہے ہیں۔
سام سنگ کے اے سیریز کو دو بجٹ فونز متعارف کمپنی نے خاموشی سے ’سام سنگ: گلیکسی اے 05‘ اور ’سام سنگ: گلیکسی اے 05 ایس‘ کو متعارف کرادیا۔
ایل پی جی کی کھیپ موصول ہونے کے حوالے سے پاکستان حقائق کی جانچ کر رہا ہے، وزارت توانائی نجی اداروں کی جانب سے زمینی راستے سے ایران سے درآمد کی جانے والی ایل پی جی روسی نژاد ہو سکتی ہے لیکن حکومت خود ایندھن درآمد نہیں کرتی، وزارت توانائی
پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی پاکستانی کرکٹ ٹیم دبئی میں قیام کے بعد بھارت کے شہر حیدرآباد پہنچ چکی ہے جو 7سال بعد پاکستانی ٹیم کا پہلا دورہ بھارت ہے۔
مجھے نکال کر کرشما کپور اور تبو کو کاسٹ کیا گیا، روینہ ٹنڈن کا انکشاف میں نے کبھی کسی کے خلاف کوئی سازش نہیں کی اور نہ ہی کسی کو فلم سے نکلواکر اس کی جگہ کاسٹ ہوئی، اداکارہ
پاک۔ایران گیس پائپ لائن پر امریکی اعتراضات، بریفنگ کیلئے وزارت خارجہ قائمہ کمیٹی میں طلب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے امریکا کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات پر بریفنگ کے لیے اٹارنی جنرل کو بھی طلب کر لیا۔
’ہم نے حضور اکرم ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنی زندگیوں میں کس حد تک شامل کیا ہے؟‘ کیا ہم لوگ اپنے معاشرے میں خواتین اور بچوں کی حالت کو دیکھتے ہوئے آپ ﷺ سے محبت اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کا دعویٰ کرسکتے ہیں؟
’كھلاڑیوں كے بعد پاكستانی اداكاروں كو بھی بھارت آنا چاہیے‘، فلم ’رئیس‘ كے ہدایت كار كا تبصرہ انٹرٹینمنٹ ڈیسک
’ہم نے حضور اکرم ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنی زندگیوں میں کس حد تک شامل کیا ہے؟‘ کیا ہم لوگ اپنے معاشرے میں خواتین اور بچوں کی حالت کو دیکھتے ہوئے آپ ﷺ سے محبت اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کا دعویٰ کرسکتے ہیں؟
تبصرے (1) بند ہیں