جنسی تعلق کے لیے بلیک میلنگ، سعودی مذہبی پولیس کا سربراہ گرفتار نامحرم مرد کے ساتھ گرفتار کی جانے والی لڑکی کو جازان شہر میں مذہبی پولیس کے سربراہ نے بلیک میل کرنا شروع کردیا تھا۔ شائع 05 نومبر 2014 01:09pm وٹس١یپ
سعودی عرب: بیداری میں زیارتِ رسولؐ کا دعویدار گرفتار مذہبی پولیس کے مطابق دوران تفیش ملزم نے غلط بیانی کا اعتراف کیا اور کہاکہ اس نے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے یہ دعویٰ کیا۔ اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2014 02:10pm وٹس١یپ