یہ معاہدہ جہاں افریقی اقوام کے لیے صبح نو ثابت ہوا وہیں ہندوستان میں برطانیہ کی 200 سالہ جبر کے عہد کے خاتمے کا بھی باعث بنا۔
شائع 16 جولائ 2021 04:58pm
کیٹ واک، فیشن شوز، اور سیلفیاں، کیا عید الاضحیٰ کا مقصد یہی ہے؟
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2016 03:19pm
قائد اعظم چاہتے تھے کہ اس منصب سے پاکستان کو ایک مضبوط جمہوری ڈھانچہ فراہم کیا جائے جس سے ملک فلاحی ریاست بن سکے۔
اپ ڈیٹ 02 جولائ 2016 03:34pm
مال روڈ کے ماتھے کا جھومر بنی اس عمارت نے خوبصورت دوشیزاؤں کے رقص اور مے نوشی سے کتابوں تک کا سفر دیکھا ہے۔
شائع 12 اپريل 2016 02:54pm
سینکڑوں سال قدیم یہ سڑک کابل سے ہوتی ہوئی پہلے لاہور پھر دہلی سے ہو کر بمبئی پہنچتی ہے اور کلکتہ جا کر ختم ہوتی ہے۔
اپ ڈیٹ 17 فروری 2016 12:10pm
سیاستدانوں کی حماقتوں کے باعث پنجاب میں تین ادارے اپنی اپنی طاقت کے تحت جامعات اور کالجوں کو قابو کرنے کے درپے ہیں۔
شائع 15 جنوری 2016 04:25pm
جب تعلیم ترجیح ہوگی تو پھر خود بخود فرسودہ نظریات، تصورات، خیالات اور ذہنی الجھنیں دور ہوتی چلی جائیں گی.
اپ ڈیٹ 17 نومبر 2015 04:38pm
بادشاہت سے نفرت میں ہم نے اپنے شاہی ماضی کو ایسا بھلایا ہے کہ تاریخی عمارات کھنڈر بن چکی ہیں.
شائع 29 اکتوبر 2015 04:35pm
سرمائے کی طاقت سے لڑے جانے والے انتخابات میں سیاسی نظریات کی موت ہوچکی ہے اور نظریہ ضرورت ہی سکہء رائج الوقت ہے۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2015 11:33am
مارکس سے منصوب منشور اس نے خود نہیں لکھا بلکہ وہ ایک ایسی تحریر سے لیا گیا جو بعد میں تاریخ کے گمنام کوچوں میں چلی گئی۔
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2015 08:42pm
تعلیم کے شعبے میں پسماندہ رکھنے میں سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور ان کے طلباء بھی برابر کے شریک ہیں۔
اپ ڈیٹ 19 اگست 2015 08:02pm
سرکاری اسکولوں کی تعداد میں اضافہ، اور ان کے معیار کو نجی اسکولوں کے برابر لا کر ہی تعلیم کو عام کیا جاسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2015 12:41pm
ایچ ای سی نے ملک بھر میں بتیس ایسی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی نشاندہی کی ہے جو اعلیٰ ڈگریوں کے ساتھ فراڈ کر رہی ہیں۔
شائع 13 مئ 2015 04:05pm
درسی کتب مرتب کرنے والے ماہرین تعلیم نے اتنی احتیاط برتی ہے کہ ہمیں ان کتابوں میں نوآبادیات کا لفظ تک نہیں ملتا۔
شائع 09 اپريل 2015 02:16pm
پاکستان کی بقاء صرف اسی میں ہے کہ اس ملک کو نالج اکانومی بنایا جائے جہاں نئے علوم اور تکنیکوں کی تخلیق ہو۔
شائع 11 مارچ 2015 02:56pm
ایک سازش کے تحت ریاستی اسکولوں کو تباہ کیا جارہا ہے اور پرائیویٹ اسکولوں کو مضبوط ہونے کا موقع دیا جارہا ہے۔
شائع 20 فروری 2015 03:36pm
پہلے سے تضادات کا شکار نصاب اٹھارہویں ترمیم کے بعد مزید تضادات کا شکار ہوسکتا ہے، جس کا تدارک ضروری ہے۔
اپ ڈیٹ 09 جون 2015 08:52pm