عثمان احتشام انور
دیوسائی میں 'دیو' کی تلاش

دیوسائی میں 'دیو' کی تلاش

بھورے ریچھ کو میرا خیمہ چیرتے ہوئے تصور کرنے پر میں نے جھیل کے قریب خیمہ لگانے کا خیال ہی اپنے دماغ سے نکال پھینکا۔ اپ ڈیٹ 18 مئ 2016 12:00pm