پختونوں کی پہچان سمجھے جانے والے ‘حجرے‘ خطرات سے دوچار کیوں؟ ’اگر پشتون حجروں کی تجدید میں ناکام ہوگئےتو پشتون نوجوان اکیلے پن کا شکار ہوجائیں گے، جس کا نتیجہ ذہنی مسائل کی صورت میں نکلے گا‘۔ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2020 01:35pm