• KHI: Clear 25.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Clear 25.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C

ڈیرہ بگٹی: چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

شائع February 13, 2014

ڈیرہ بگٹی: صوبہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں جعمرات کو سیکورٹی فورسز کی طرف سے کی گئی کاروائی میں کم سے کم چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔

فرنیٹر کور (ایف سی) کے ترجمان کے مطابق، سیکورٹی فورسز ڈیرہ بگٹی سے چالیس کلومیٹر دوری پر واقع چپ گڑھ کے علاقے میں سرچ آپریشن کر رہی تھیں کہ اچانک قریبی پہاڑی سے ان پر فائرنگ شروع ہوگئی۔

سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ کے تبادلہ کے دوران چار عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔

ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود سمیت ریلوے ٹریکس کو اڑانے والے تیار بم بھی برآمد ہوئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025