صحافی ہونے کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ کتنا بھی احمقانہ سوال یہ پوچھیں اس کا جواب دیا جائے۔ کئ بار صدر اوباما بھی بدتمیزی کرنے پر صحافیوں کو جھڑک دیتے ہیں۔
کئ صحافی ایسے بھی ہیں جو دن رات مارشل لاء کے خواب دیکھتے ہیں اورسیاستدانوں میں سے کیڑے نکالتے ہیں۔ وہ بھی نوٹ کر لیں ایسے مزے جمہوریت میں ہی ہوتے ہیں۔ کسی ڈکٹیٹر کے سامنے ایسے زبان درازی کرو تو کوڑے پڑیں گے۔
تبصرے (3) بند ہیں