• KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.6°C

خیبر ایجنسی: کالعدم تنظیموں میں تصادم، تین ہلاک

شائع August 6, 2014

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کی خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں دو کالعدم مذہبی تنظیموں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وادہ تیرہ میں زکا خیل کے علاقے میں دو کالعدم تنظیموں لشکر اسلام اور توحید الاسلام کے کمانڈوز میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں لشکر اسلام کے دواور توحید اسلام کا ایک کمانڈو ہلاک ہو گیا۔

ڈان ڈاٹ کام کے نمائندے کے مطابق تصادم میں ملوث لشکر اسلام کے تین کمانڈوز بھی گرفتار کیے گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025