• KHI: Partly Cloudy 19.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Cloudy 12.4°C

غلام حیدر جمالی آئی جی سندھ تعینات

شائع September 10, 2014

کراچی: غلام حیدر جمالی کو بدھ کے روز انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ مقرر کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل غلام حیدر جمالی قائم مقام آئی جی سندھ تعینات تھے۔ ان کی تعیناتی کی منظوری وزیراعظم نواز شریف نے دی۔

اس سے قبل وہ ڈی آئی جی پ میرپور خاص اور ایڈیشنل آئی جی پر کرائم انویسٹی گیشن دپارٹمنٹ رہ چکے ہیں۔

اس سے قبل اپریل میں اقبال محمود کو آئی سندھ پولیس منتخب کیا گیا تھا۔

جولائی میں حکومت سندھ نے وفاقی حکومت سے ایک خط میں اقبال محمود کی تعیناتی پر اعتراض کیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025