• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 4:55pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 5:04pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 5:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 4:55pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 5:04pm

میٹرو بس منصوبے کا افتتاح

شائع June 4, 2015

وزیراعظم نواز شریف نے راولپنڈی۔اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'اس منصوبے کو دیکھ کر لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ کوئی دوسرا ملک ہے، یہ کوئی دوسرا ملک نہیں، پاکستان تبدیل ہورہا ہے۔'

منصوبے کا افتتاح وزیراعظم نواز شریف نے کیا جبکہ وفاقی وزراء، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور گورنر، اراکین پارلیمنٹ، سینیٹرز اور سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی تقریب میں موجود تھے۔

میٹرو بس — فوٹو اے ایف پی
میٹرو بس — فوٹو اے ایف پی
جڑواں شہروں کے روزانہ سفر کرنے والے افراد کو سہولت دینے کے لیے 23 کلومیٹر طویل یہ سگنل فری سڑک اسلام آباد سیکریٹریٹ سے صدر راولپنڈی تک تعمیر کی گئی ہے۔ فوٹو اے ایف پی

نواز شریف کا افتتاح کے موقع پر کہنا تھا کہ 'اس منصوبے کو دیکھ کر لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ کوئی دوسرا ملک ہے۔۔۔ یہ کوئی دوسرا ملک نہیں، پاکستان تبدیل ہورہا ہے۔ فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی

میٹرو بس منصوبے کے ٹریک کو خوبصورتی سے سجایا گیا تاہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔ فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی

فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی
فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی
فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی
فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
میٹرو بس منصوبے کے ٹریک کو خوبصورتی سے سجایا گیا تاہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔ فوٹو اے ایف پی

وزیر اعظم نواز شریف چوہدری نثار کے ہمراہ موجود ہیں۔ فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی
وزیر اعظم نواز شریف چوہدری نثار کے ہمراہ موجود ہیں۔ فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی
فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی
فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی
وزیراعظم نواز شریف  کہا کہ وفاقی حکومت جلد کراچی میں گرین لائن بس سروس شروع کرکے شہر قائد کی عوام کو اعلیٰ معیار کی سفری سہولیات کا تحفہ دے گی۔ فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی

تبصرے (1) بند ہیں

Muhammad Awais Jun 05, 2015 11:15pm
it is a great project for the development of Pakistan really a good approach toward a success ,,, please continue it thanks