• KHI: Partly Cloudy 27°C
  • LHR: Rain 27°C
  • ISB: Partly Cloudy 26°C
  • KHI: Partly Cloudy 27°C
  • LHR: Rain 27°C
  • ISB: Partly Cloudy 26°C

پی اے ایف میوزیم میں اہلکار کی خودکشی

شائع اپ ڈیٹ

کراچی: پاکستان ایئرفورس (پی اے ایف ) میوزیم میں تعینات ایک اہلکار نے اتوار کو خودکشی کرلی.

شاہراہ فیصل پولیس کے مطابق پی اے ایف میوزیم میں تعینات 35 سالہ وسیم احمد نے ڈیوٹی کے دوران رسی کے ذریعے ایک درخت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پولیس کے مطابق اہلکار نے خودکشی سے قبل کوئی پیغام نہیں چھوڑا، جس کے باعث فوری طور پر موت کی وجہ معلوم نہیں کی جاسکتی۔

متوفی کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا کے ہزارہ ڈویژن سے تھا۔

تبصرے (1) بند ہیں

Muhammad Ayub KhaN Oct 12, 2015 10:30am
where was security, CCTV unit? PAF is highly sensitive deprtment.

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026