حکومت چاہتی تو لاپتا افراد کا دیرینہ مسئلہ حل ہوجاتا، پارلیمنٹ پر قانون سازی کے لیے زور نہیں ڈال سکتے، امید ہے حکومت اس معاملے پر ایک جامع فیصلہ کرے گی، جسٹس جمال مندوخیل
مرکزی سرمایہ کاروں کے پاس پیسہ نہیں، سافٹ بینک کے پاس 10 ارب ڈالر سے بھی کم ہیں، میرے پاس یہ اچھی اتھارٹی ہے، نئی امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار کا ایکس پر پیغام
اوپن اے آئی، سافٹ بینک اور اوریکل ’اسٹار گیٹ‘ منصوبہ لائیں گے، جس کے تحت ڈیٹا سینٹرز بنائے جائیں گے، اور ایک لاکھ سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہوں گی، امریکی صدر
گھر والوں کے اغوا، گھر، کاروبار کو تباہ کرنے سے لے کر بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے تک، مجھ پر دباؤ ڈالنے کا کوئی حربہ، کوئی طریقہ نہیں چھوڑا گیا،ذلفی بخاری
یورپی کمیشن کی صدر، چین کے نائب وزیر اعظم اور جرمن چانسلر نے دنیا کے ایسے تصورات پیش کیے، جو خود ساختہ ٹیرف سے محبت کرنے والے ٹرمپ کے تصورات کے برعکس ہیں، رپورٹ
جولائی تا دسمبر مجموعی درآمدی بل 6.52 فیصد اضافے کے ساتھ 27.84 ارب ڈالر رہا، خام مال، ٹیکسٹائل، زرعی مصنوعات، مشینری اور گاڑیوں کی درآمد میں اضافہ ہوا۔
توسیع کے حوالے سے خبر سننے کے بعد صدر کے حامیوں نے رات 3 بجے کے قریب عدالت پر دھاوا بولا، املاک کو نقصان پہنچایا اور پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
بدقسمتی سے اس معاملے کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، اشتہار کی مجموعی رسائی 3 کروڑ ہے جس میں 7 لاکھ 55 ہزار ردعمل ہیں جن میں سے صرف 10 فیصد منفی تھے، ترجمان