• KHI: Sunny 28.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.7°C
  • KHI: Sunny 28.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.7°C

'کونجیورنگ 2' کا ہولی وڈ باکس آفس پر راج

شائع June 11, 2016 اپ ڈیٹ June 11, 2016 05:14pm

ہولی وڈ ہارر فلم کونجیورنگ 2 نے ریلیز کے فوری بعد باکس آفس پر دھمال مچادیا ہے۔

واضح رہے کہ فلم کانجیورنگ 2 2013 کی فلم ’دی کونجیورنگ ‘ کا سیکول ہے۔

جیمز وان کی ہدایت میں بننے والی فلم ’ کونجیورنگ 2‘ کی پروڈکشن 40 ملین ڈالر میں مکمل کی گئی۔

مزید پڑھیں: فلم ڈائری: جون کی فلمیں

اس فلم کو حال ہی میں لاس اینجلس فلم فیسٹیول میں بھی نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا۔

دی کونجیورنگ 2 ایک ہارر فلم ہے جس میں ایڈ اور لارن نامی میاں بیوی لندن میں موجود ایک گھر میں رہنے والی ایک اکیلی ماں اور ان کے چار بچوں کو برے سائے سے بچائیں گے۔


آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026