ملکہ برطانیہ سے ملاقات نہ ہوسکی حالانکہ میں ان کے گھر تک گیا۔ بجائے 'آشیانہ الزبتھ' کے انہوں نے گھر کا نام بکنگھم پیلس رکھا ہوا ہے
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:59pm
جب نوکری لگی تو حیران رہ گیا کہ یہ لوگ بھی انسان ہوتےہیں ورنہ باقیوں کی طرح میں بھی فضائی عملےکو کسی اور سیارے کی مخلوق سمجھتا تھا
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:59pm
فضائی عملے کے لیے امریکا کے ویزے کی کیٹیگری الگ ہے۔ سفارت خانے میں جس چالاک شخص نے میرا انٹرویو لیا وہ سی آئی اے کا ایجنٹ سا لگا۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:58pm
جس کسی سے ہم ایفل ٹاور کا پوچھتے وہ نفی میں سر ہلا کر راستہ بدل لیتا حالانکہ ہماری شکلیں مانگنے والوں جیسی بھی نہیں تھیں۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:58pm
بارسلونا کی پرواز کیسے آگئی؟ وہ بھی 75 گھنٹے کی۔ اس رات مجھے معلوم ہوا کہ کوئی دیکھ نہ رہا ہو تو انسان کتنا اچھا ناچ سکتا ہے
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:58pm
رات دیر خاتون کی کال آئی اور کہا کہ 'خاور اوسلو جانا ہے'۔ میں نیند میں تھا تو پوچھ بیٹھا کہ کسےجانا ہے؟ کہنے لگیں 'تمہیں جانا ہے'
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:58pm
ایک تو خواتین میزبان اور وہ بھی ترک۔ اس زمانے میں ترکی ڈراموں کا سیاپا نہیں مچا تھا ورنہ مسافروں میں کئی ارطغرل بھی نکل آنے تھے۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:58pm
نوکری کا پہلا پورا سال اسی فوکری دشت کی 'سیاحی مع سیاہی' میں گزرا۔ نام اس جہاز کا فوکر فرینڈ شپ تھا مگر میری ہمیشہ سے دشمنی ہی رہی
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:57pm
ایک دم مجھے لگا کہ جہاز کی روشنی میں یکایک اضافہ ہوگیا ہے۔ پھر اچانک میری نظر سامنے سے آنے والے 'تازہ حجاجِ کرام' پر پڑی۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:57pm
لوگوں کے 'نخراجات' بھی ایسے ہوتے ہیں جن پر وہ خود تو کوئی خاص 'اخراجات' نہیں کرتے لیکن جہاز پر آکر ان کو سب یاد آجاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:57pm
اگر آپ کے جان پہچان والے لوگوں میں کوئی فضائی میزبان ہے تو یہ باتیں آپ ان سے ملنے جلنے کے معاملات میں ملحوظِ خاطر رکھیں۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:57pm
قد آدم آئینے میں ایک ہیولا سا بنتا محسوس ہوا اور کسی پرانی انگریز عورت کی شبیہہ نمودار ہوگئی جس کا منہ اور نظریں دوسری طرف تھیں
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:57pm
مقررہ اسٹاپ سے دو اسٹاپ پہلے ہی اترگیا۔ یا خدا یہ کہاں آگیا ہوں؟ جہاں قدیم تہذیب کےآثار ہونے چاہیے تھےوہاں تو کوئی مال بنا ہوا تھا
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:57pm
لوگ پوچھتے ہیں کہ 'خاور بھائی آپ کو ڈر نہیں لگتا؟' ایک مرتبہ ڈر لگا تھا۔ ایسا ڈر کہ کلمہ تک پڑھ لیا اور سب کو معاف بھی کردیا تھا۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:56pm
زیادہ تر مسافر سمجھتے ہیں کہ جہاز کے پچھلے حصے میں اشرف کریانہ اسٹور، بھینسوں کا بھانہ، پھلوں کے باغات اور کیفے موجود ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:56pm
انٹرویو میں پوچھا گیا تھا کہ کیا آپ سوشل ہیں؟ لیکن یار سیکڑوں افراد سے ملنے کی بات تو نہیں ہوئی تھی۔ وہ بھی درجہ ہائے اقسام کے۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:56pm
نوکری کے بعد پتا چلا بلکہ لگ پتا گیا کہ یہ ایک عجیب قسم کی نوکری ہے۔ نہ دن کا پتا نہ رات کا۔ نہ کوئی کھانے کا وقت نہ سونے جاگنے کا
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:53pm