نیب لاہور کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹے شہباز اور سلمان بھی موجود تھے۔
اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2018 12:42am
نیب نے یہ فیصلہ سابق وزیراعظم کی جانب سے اپنے داماد کو ورلڈ بینک میں خلاف قواعد ایگزیکٹیو ڈائریکٹر تعینات کرنے پر کیا ہے
شائع 28 اکتوبر 2014 07:08pm
احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت بارہ ملزمان پر فرد جرم عائد کی، ملزمان کا صحت جرم سے انکار۔
شائع 03 جون 2014 01:23pm
چالیس ہزار سے زیادہ افغان موبائل سموں میں سے کچھ کو دہشت گردی اور مجرمانہ سرگرمیوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2014 11:23am
نیب حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری رکھنے کی صورت میں ہمیں سنگین نتجائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
شائع 07 اپريل 2014 12:07pm
عدالت نے اپوزیشن لیڈر خوریشد شاہ کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے ان سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔
شائع 28 مارچ 2014 10:33am
نیب ترجمان کے مطابق دو نئے ریفرنسز کی منظوری گزشتہ روز بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دی گئی۔
شائع 22 فروری 2014 08:34am
عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت پانچ مارچ تک ملتوی کردی۔
شائع 18 فروری 2014 12:17pm
نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دونوں اداروں کو بائیس کروڑ روپے کے نقصان کا الزام عائد کیا گیا۔
شائع 07 فروری 2014 10:28am
ان افراد پر گیس کی قیمتوں کے غیر منصفانہ تعین کے ذریعے صارفین اور خزانے کو نقصان پہچانے کا الزام عائد ہے۔
شائع 26 جنوری 2014 12:08pm
بدھ کو احتساب عدالت کی سماعت کے دوران ملک نوید خان کو چھٹی مرتبہ پیش کیا گیا جو گزشتہ پچاس روز سے نیب کی تحویل میں ہیں۔
شائع 15 جنوری 2014 12:51pm
تفتیشی کمیٹی نے قمرزمان چوہدری کے خلاف تفتیش کی جس میں انہیں بری الذّمہ قرار دے دیا گیا۔
شائع 26 دسمبر 2013 12:40pm
رحمان ملک پر گزشتہ دورِ حکومت میں دو ہزار سے زائد سفارتی پاسپورٹس کے غیر قانونی اجراء کا الزام ہے۔
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2013 03:46pm
ایک سینیئر عہدیدار کے مطابق حکومت اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں جانے پر غور کررہی ہے۔
شائع 21 دسمبر 2013 01:04pm
سماعت کے دوران آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے بتایا کہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے ان کے مؤکل پیش نہیں ہوسکتے۔
شائع 09 دسمبر 2013 02:13pm
پشاور کی ایک احتساب عدالت نے ہتھیاروں کی خریداری میں مبینہ کرپشن پر ملک نوید کو ریمانڈ پر نیب حکام کے حوالے کر دیا۔
شائع 21 نومبر 2013 05:02pm