وہ 4 بار ڈبلیو ڈبلیو ای انٹر کانٹینٹل چیمپئن رہے اور انہیں کمپنی کی 'نئی جنریشن' کے چند بہترین اسٹارز میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔
شائع 15 مارچ 2022 04:13pm
مردوں اور خواتین دونوں کے رائل رمبل مقابلے کے فاتحین غیرمتوقع تھے کیونکہ ان کی شرکت کا تصور بھی کسی نے نہیں کیا تھا۔
شائع 30 جنوری 2022 05:58pm
بروک لیسنر نے ایک بار پھر ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن شپ جیت لی ہے مگر اس بار یہ کامیابی حیران کن ہے۔
شائع 02 جنوری 2022 04:51pm
بروک لیسنر ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ سمر سلیم کے اختتامی مراحل میں اچانک ڈبلیو ڈبلیو ای رنگ میں واپس لوٹے۔
اپ ڈیٹ 22 اگست 2021 06:12pm
تیس افراد کے مقابلے رائل رمبل کو دیکھنے کے لیے کئی دنوں سے پرستار بے صبری سے انتظار کررہے تھے۔
شائع 01 فروری 2021 05:07pm
ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ ریسلر انڈر ٹیکر نے 3 دہائیوں کے کیرئیر کے بعد ریسلنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا ہے۔
شائع 23 نومبر 2020 04:50pm
ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے چند بڑے اسٹارز میں سے ایک رومن رینز لگ بھگ 6 ماہ سے منظر سے غائب تھے، مگر اب انہوں نے اچانک واپسی کی ہے۔
شائع 24 اگست 2020 06:24pm
ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار انڈر ٹیکر نے ایک ڈرامائی میچ میں معروف ریسلر اے جے اسٹائلز کو 'زندہ دفن' کردیا۔
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2020 06:12pm
تیس افراد کے مقابلے رائل رمبل کو دیکھنے کے لیے کئی دنوں سے پرستار بے صبری سے انتظار کررہے تھے۔
شائع 27 جنوری 2020 06:39pm
میچ سے پہلے ہی ممکنہ کامیاب ریسلرز کے بارے میں افواہیں گردش کررہی ہیں، جس سے لوگوں میں جوش و خروش مزید بڑھ رہا ہے۔
شائع 24 جنوری 2020 06:48pm