محبت اور قربت: حیان کے پہلے 28 دن

تصاویر: عارف محمود | لائف بوائے پبلشنگ پارٹنر
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2016 06:02pm

"جب آپ کھلے میں یا گلیوں میں فوٹوگرافی کر رہے ہوں تو کئی حالات حقیقی نہیں ہوتے۔ آپ کو قربت کا وہ احساس نہیں ہوپاتا۔ مگر ایسا ماحول گھر میں ضرور موجود ہوتا ہے اور آپ کی یادوں میں کئی لمحے دوبارہ اسی وجہ سے تازہ ہوتے ہیں۔ میرے اپنے تین بچے ہیں۔ اور اب مجھے یاد آ رہا ہے کہ میں نے کس طرح ان کی پیدائش پر ان کی فوٹوگرافی کی تھی۔ " عارف محمود

مدیحہ دن کی شروعات سے قبل حیان کے لیے قرآن شریف کی تلاوت کر رہی ہیں۔
مدیحہ دن کی شروعات سے قبل حیان کے لیے قرآن شریف کی تلاوت کر رہی ہیں۔

مدیحہ اور عثمان اپنے بچے کے ساتھ صبح کی دھوپ کا مزہ لے رہے ہیں جبکہ عمر دور کہیں دیکھ رہا ہے۔
مدیحہ اور عثمان اپنے بچے کے ساتھ صبح کی دھوپ کا مزہ لے رہے ہیں جبکہ عمر دور کہیں دیکھ رہا ہے۔
عثمان اور اس کا جڑواں بھائی عمر حیان کا غسلِ آفتابی شروع کروا رہے ہیں۔
عثمان اور اس کا جڑواں بھائی عمر حیان کا غسلِ آفتابی شروع کروا رہے ہیں۔
مدیحہ کے والد محمد طارق صبح کی تازہ دھوپ لگوانے کے بعد حیان کو سیڑھیوں سے نیچے لا رہے ہیں۔ عثمان فکرمندی سے انہیں نیچے آتے ہوئے دیکھ رہا ہے۔
مدیحہ کے والد محمد طارق صبح کی تازہ دھوپ لگوانے کے بعد حیان کو سیڑھیوں سے نیچے لا رہے ہیں۔ عثمان فکرمندی سے انہیں نیچے آتے ہوئے دیکھ رہا ہے۔
حیان کو تیل کی مالش بہت پریشان کن لگتی ہے۔
حیان کو تیل کی مالش بہت پریشان کن لگتی ہے۔

"والدین بننا آسان کام نہیں ہے۔ یہ بہت مشکل وقت ہوتا ہے۔ ہر چیز بچے کی مرضی کے مطابق ہوتی ہے۔ کئی راتیں جاگ کر گزارنی پڑتی ہیں۔ آپ کو 'اس' کے معمول کے مطابق چلنا پڑتا ہے اور آپ کی زندگی اسی کے گرد گھومتی ہے۔ "

عارف محمود

حیان اپنی دادی کے گھر سکون کی نیند سو رہا ہے۔
حیان اپنی دادی کے گھر سکون کی نیند سو رہا ہے۔
عثمان اور مدیحہ گرم پانی سے نہلانے کے دوران اس کی اٹھکھیلیاں دیکھ کر ہنس رہے ہیں۔
عثمان اور مدیحہ گرم پانی سے نہلانے کے دوران اس کی اٹھکھیلیاں دیکھ کر ہنس رہے ہیں۔

یہ مواد ہمارے اسپانسر کی وجہ سے ممکن ہوسکا۔ ڈان اداریے کا اس میں بیان کیے گئے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ اسپانسر مواد کیا ہے؟

پیدائش کے بعد ابتدائی 28 دن بچے کو پانچ سال کی عمر تک پہنچنے میں مدد دیتے ہیں

لائف بوائے نے سندھ بھر میں 31 زچہ و بچہ کلینکس کی ذمہ داری اٹھاتے ہوئے ہزاروں ماؤں کو ابتدائی 28 دنوں میں صفائی کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم کی ہے۔ نوزائیدہ سارہ، حیان اور عبدالجبار کے ابتدائی 28 دنوں کی تصویری کہانی اس بارے میں آگاہی پھیلانے کی جانب ایک قدم ہے۔

ہر کتاب کی فروخت پر لائف بوائے کتاب کی دوگنی قیمت قومی ادارہء برائے صحتِ اطفال کراچی کو زچہ و بچہ نگہداشت کے لیے عطیہ کرتا ہے۔ آپ بھی kitabein.com سے کتاب خرید کر اس مہم کا حصہ بن سکتے ہیں۔