ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون کی موت آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے ہوئی، لیکن بعد میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ وہ کھائی میں گر گئی تھی، جو ان کی موت کی وجہ بنی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
شائع7 گھنٹے پہلے
دونوں صدور کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو، ولادیمیر پیوٹن نے واضح کیا کہ ہم اس تنازع کے سیاسی اور مذاکراتی حل کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں، مشیر یوری اوشاکوف
شائع7 گھنٹے پہلے
14 ہزار 546 پولیس اہلکار مجالس کیلئے اور 35 ہزار 116 اہلکار جلوسوں کی سیکیورٹی پر مامور ہوں گے، جبکہ امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے مزید 14 ہزار اضافی اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں، شرجیل میمن
شائع8 گھنٹے پہلے
چیٹ جی پی ٹی، مائیکرو سافٹ آفس، زوم اور ڈیپ سیک جیسے مقبول پلیٹ فارمز کا نام اور لوگو استعمال کر کے جعلی سافٹ ویئر تیار کیے گئے، اعلامیہ
شائع8 گھنٹے پہلے
نجکاری کمیشن کارکردگی کو فروغ دینے، نجی شعبے کی شرکت کو بڑھانے اور مالیاتی شعبے کی وسیع تر اصلاحات کی حمایت کے لیے اہم لین دین کو فعال طور پر آگے بڑھا رہا ہے، اعلامیہ
شائع8 گھنٹے پہلے
ملک میں کوئی ہائبرڈ سسٹم نہیں ہے، مسلم لیگ (ن ) سرائیکی صوبہ نہیں چاہتی، عمران خان کو مذاکرات کرنے چاہیئں، ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگو
شائع9 گھنٹے پہلے
چیئرمین انسپکشن ٹیم نے پشاور ہائیکورٹ میں محکموں کی کوتاہی کا اعتراف کیا، کمشنر ملاکنڈ نے سانحہ سوات کی رپورٹ انسپکشن ٹیم کو جمع کرادی
اپ ڈیٹ7 گھنٹے پہلے
ماہرین صحت کے مطابق چمگادڑ کے کاٹنے کے بعد ہونے والی مذکورہ بیماری ریبیز سے قریبی مشابہت رکھتی ہے اور اس کا کوئی مؤثر علاج موجود نہیں۔
شائع10 گھنٹے پہلے
حزب اللہ کے زیر کنٹرول مالیاتی ادارے 'القرض الحسن' سے منسلک کئی اعلیٰ عہدیداروں اور ایک ادارے پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں، امریکی محکمہ خزانہ
شائع11 گھنٹے پہلے
وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہمراہ ہیں۔
اپ ڈیٹ12 گھنٹے پہلے
' ایکس' پر متعدد صارفین کی پوسٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ روس نے بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے حق میں ایس سی او کے مشترکہ اعلامیے پر باضابطہ طور پر دستخط کیے ہیں۔
اپ ڈیٹ12 گھنٹے پہلے
کالر نے ریسکیو 15 پر فون کر کے بتایا کہ اس کی 10 نسواریں چوری ہو گئی ہیں، پولیس نے تھانہ ریس کورس میں اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
اپ ڈیٹ13 گھنٹے پہلے
سائبر پٹرولنگ سیل نے 932 سوشل میڈیا لنکس پی ٹی اے کو رپورٹ کردیے،شہری سوشل میڈیا پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور فرقہ وارانہ مواد ہرگز شیئر نہ کریں، ترجمان محکمہ داخلہ
شائع14 گھنٹے پہلے
آم کے باغات کا حجم پچھلے 5 سالوں میں کم ہوا ہے جو 20-2019ء میں 59 ہزار 100 ہیکٹر سے کم ہوکر 24-2023ء میں 58 ہزار 900 ہیکٹر رہ گیا ہے۔
شائع15 گھنٹے پہلے
ملزمان پر الزام لگایا گیا کہ فائرنگ کی گئی مگر کوئی زخمی نہیں ہوا، جرم کی سزا ضرور دیں مگر نظام کو مذاق نہ بنایا جائے، وکیل بابر اعوان کے دوران سماعت دلائل
شائع15 گھنٹے پہلے
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال، سابق اسپیکر کا حجاج کرام کیلئے بہترین انتظامات پر سعودی حکومت کو خراج تحسین
شائع15 گھنٹے پہلے
سی سی ڈی سول لائن ملزمان کو نشاندہی کے لیے لیکر جارہی تھی، ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی، دو ڈاکو مارے گئے، کینٹ میں بھی ایک ڈاکو مقابلے میں چل بسا، حکام
شائع15 گھنٹے پہلے
بوائز انڈر-19 میں عبداللہ نواز نے ہانگ کانگ کے کھلاڑی کو ہرایا، انڈر-15 میں نعمان خان اور انڈر 13 میں سہیل عدنان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دی۔
شائع15 گھنٹے پہلے
ٹی وی ٹاک شو میں فضا علی نے سہیل وڑائچ کا متبادل پیشہ بیان کیا تھا اور کہا تھا کہ اگر وہ صحافی نہ ہوتے تو کسی بھی بیرون ملک کے بڑے ریسٹورنٹ کے واش روم سوئیپر ہوتے۔
اپ ڈیٹ13 گھنٹے پہلے
ڈوئیگو جوٹا کی 28 جون کو شادی ہوئی تھی، وہ تعطیلات کے لیے اسپین میں موجود تھے، جبکہ اس کار حادثے میں ان کے بھائی آندرے سلوا بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
اپ ڈیٹ15 گھنٹے پہلے
قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں 39 کے مقابلے میں 64 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی، پاکستان جمعہ کو فائنل میں مالدیپ یا چائنیز تائپے کے خلاف میدان میں اُترے گا۔
شائع16 گھنٹے پہلے
این ڈی ایم اے بارشوں اور سیلاب سے بچاؤ اور تحفظ کیلئے پہلے اقدامات کیوں نہیں کرتا؟ سیلاب گھروں تک آجاتا ہے تو پھر این ڈی ایم اے کھانا اور ریلیف کا سامان بھجوا رہا ہوتا ہے، ارکان کا سوال
اپ ڈیٹ15 گھنٹے پہلے
وہ سزا جو کسی قیدی کو ایک کمزور، ناکام اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف کے باعث برداشت کرنا پڑے، قانونی حیثیت نہیں رکھتی،سپریم کورٹ نے 34 سال پرانے قتل کیس میں ملزم کی اپیل منظور کرلی، عدالتی اصلاحات پر زور
اپ ڈیٹ16 گھنٹے پہلے
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے خطے میں بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال پر پاکستان کا مؤقف پیش کیا اور علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں اور قربانیوں کو اجاگر کیا، آئی ایس پی آر
شائع16 گھنٹے پہلے
ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی کے گرد کئی فعال اور غیر فعال فالٹ لائنز ہیں جس کی وجہ سے وہ ہلکی شدت کے جھٹکوں کو بھی برداشت نہیں کر سکتا۔
شائع16 گھنٹے پہلے
سردار ایاز صادق کا شہباز شریف کو خط، وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے پر تنقید کو بلاجواز قرار دے دیا، ذرائع
اپ ڈیٹ15 گھنٹے پہلے
پورے ملک میں کس مرکزی شاہراہ پر چنگچی رکشے چلتے ہیں؟ رکشے بند نہیں کیے صرف مرکزی شاہراہوں پر پابندی لگائی ہے، اب شہر میں کہیں چارجڈ پارکنگ نہیں ہوگی، سینئر وزیر کی پریس کانفرنس
شائع17 گھنٹے پہلے
علاقے میں دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے، عوام کو سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیکھ کر اپنی گاڑی 50 میٹر کے فاصلے پر روکنے کی ہدایت، ڈی سی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
شائع17 گھنٹے پہلے
کیش لیس اکانومی کے حوالے سے قائم کردہ کمیٹیاں تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کر قابل عمل تجاویز پیش کریں، شہباز شریف کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب
اپ ڈیٹ17 گھنٹے پہلے
بھارت نے اس یاترا کے لیے سیکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے اور 45 ہزار اہلکاروں کو جدید ترین نگرانی کے آلات کے ساتھ تعینات کیا ہے تاکہ وہ اس سفر کی نگرانی کر سکیں۔
اپ ڈیٹ15 گھنٹے پہلے
پولیس نے چھاپہ مار کر ٹک ٹاکر کو گرفتار کیا اور اس کے گارڈز سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، سی سی ڈی
اپ ڈیٹ15 گھنٹے پہلے
اسپیکر ملک احمد خان، سیکریٹری جنرل عامر حبیب اسلام آباد پہنچ گئے، قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ16 گھنٹے پہلے
اسرائیلی کابینہ کے 14 ارکان اور کنیسٹ کے اسپیکر کا نیتن یاہو کو خط میں مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کا مطالبہ، فلسطین اتھارٹی، اردن، سعودی عرب اور مصر نے مطالبہ مسترد کردیا۔
اپ ڈیٹ16 گھنٹے پہلے
محنت کش محمد بوٹا 30 ہزار روپے کا بل ادا نہ کر سکا، بجلی کٹنے پر کنڈا لگایا تو گیپکو نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا، فرا ز کی موت کے بعد وکیل نے باپ کی ضمانت کروائی تو وہ جنازے میں شریک ہوا۔
اپ ڈیٹ16 گھنٹے پہلے
ٹرمپ کے جنگ بندی کے دباؤ کے باجود اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی برقرار، تمام یرغمالیوں کو آزاد کرائیں گے اور ہم حماس کو ختم کر دیں گے، یہ تنظیم مزید باقی نہیں رہے گی، بنجمن نیتن یاہو
اپ ڈیٹ17 گھنٹے پہلے
ہمیں انکوائری کے لیے 7 روز دیے گئے ہیں، آج چوتھا دن ہے، سربراہ انکوائری کمیٹی خیام حسن، تحقیقات شفاف ہونی چاہیے، چیف جسٹس عتیق شاہ کے ریمارکس
اپ ڈیٹ17 گھنٹے پہلے
قلعہ دراوڑ، جام گڑھ، میر گڑھ، موج گڑھ، دین گڑھ، پھلڑہ اور ماڑوٹ کی بحالی کے بعد 20 مزید قلعے بحال کرینگے، سیاحت کے فروغ کیلئے 4 ارب مختص ہیں، ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب
اپ ڈیٹ17 گھنٹے پہلے
جس طرح عالمی رہنماؤں کو قائل کیا گیا ہے اور جس طرح یہ معاملہ انجام کو پہنچا ہے، اس میں ہمارے رہنماؤں کا کردار ہے، وزیر داخلہ کی علمائے کرام کے اجلاس میں گفتگو
اپ ڈیٹ17 گھنٹے پہلے
اسلام آباد، پنجاب اور پختونخوا کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش متوقع، سندھ اور پنجاب میں گرمی کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارش متوقع ہے، گلگت میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ17 گھنٹے پہلے
کراچی میں تقریباً 60 ہزار چنگچی رکشے چل رہے ہیں، مشاورت کے بغیر پابندی لگادی گئی ہے، اس پابندی سے غریب رکشہ ڈرائیورز اور متوسط طبقہ متاثر ہو رہا ہے، چنگچی رکشہ ایسوسی ایشن
اپ ڈیٹ17 گھنٹے پہلے
رات گئے کشتی ڈوبنے کے بعد 29 افراد کو اب تک بچالیا گیا، 65 افراد سوار تھے، سمندر میں 2 میٹربلند لہریں تھیں، صبح موسم بہتر ہونے سے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مدد ملی، ریسکیو ایجنسی
اپ ڈیٹ18 گھنٹے پہلے
بیٹے کے خواجہ سرا افراد سے دوستانہ تعلقات تھے، بیٹے کو کئی بار ان سے دور رہنے کی ہدایت کی تھی، مگر وہ باز نہ آیا، بجلی کے جھٹکے دینے کے بعد بیلچے کے وار کرکے قتل کردیا، ملزم کا اعتراف
اپ ڈیٹ18 گھنٹے پہلے
عبداللہ شاہ غازی گوٹھ میں نوجوان موسیٰ وسیع اللہ سے ملزمان نے نئی موٹرسائیکل چھینی، موبائل فون مانگنے پر نوجوان نے ایک ڈاکو کو قابو کرلیا، دوسرے ملزم نے فائرنگ کردی، نوجوان موقع پر چل بسا۔
اپ ڈیٹ18 گھنٹے پہلے
ڈیفنس فیز 8 سی ویو وال کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل پر پولیس یونیفارم پہنے 6 افراد کو روکا، سروس کارڈ طلب کیا تو موجود نہیں تھا، پولیس نے گرفتار کرکے تھانے منتقل کر دیا۔
اپ ڈیٹ18 گھنٹے پہلے
ٹریڈنگ کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس 807 پوائنٹس یا 0.62 فیصد اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 151 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا، تاہم مارکیٹ کے اختتام پر ایک لاکھ 30 ہزار 686 پوائنٹس پر بند ہوا
اپ ڈیٹ15 گھنٹے پہلے
جرمن کوہ پیما ڈیوڈ گوئٹلر پیراگلائیڈنگ کے ذریعے چوٹی سے نیچے اترے، فرانسیسی جوڑی ٹیفین ڈوپیئر اور بورس لانگنسٹین نے نانگا پربت سے بذریعہ اسکیئنگ واپس آکر تاریخ رقم کردی۔
اپ ڈیٹ19 گھنٹے پہلے
ایران پر حملے کا حکم امریکی صدر نے اپنے آئینی اختیارات کے تحت دیا، انہیں استثنیٰ حاصل ہے، پاکستان سے باہر ہونیوالے جرائم پر ملکی قانون کے تحت مقدمہ نہیں ہوسکتا، عدالت
اپ ڈیٹ19 گھنٹے پہلے
مسابقتی کمیشن کی پیشرفت ضروری دستاویزات مقررہ فارمیٹ میں جمع نہ کرانے یا تاخیر سے دینے کے باعث رکی ہوئی ہے، صورتحال میں ابہام، جائزہ لینے کا عمل تعطل کا شکار ہے، ذرائع
اپ ڈیٹ19 گھنٹے پہلے
شادی شدہ خواتین بلاخوف اپنا ڈومیسائل تبدیل کر سکتی ہیں، ڈومیسائل کی تبدیلی کا صوبائی کوٹے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، عدالت عظمیٰ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی اپیل مسترد کردی۔
اپ ڈیٹ20 گھنٹے پہلے
ساؤتھ زون پولیس نے چھاپوں اور مقابلوں کے بعد گرفتار کیے گئے ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا، دیگر وارداتوں میں بھی ملوث نکلے، تکنیکی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، ایس ایس پی جنوبی
اپ ڈیٹ20 گھنٹے پہلے
اورنگی مومن آباد چوک کے قریب مقتول غوث الدین رشتہ داروں کےساتھ بیٹی کے گھر آیا تھا، داماد فرار، ملزم کا والد اور ایک رشتے دار زیر حراست، اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس حکام
اپ ڈیٹ20 گھنٹے پہلے
وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہمراہ ہیں۔
اپ ڈیٹ12 گھنٹے پہلے
14 ہزار 546 پولیس اہلکار مجالس کیلئے اور 35 ہزار 116 اہلکار جلوسوں کی سیکیورٹی پر مامور ہوں گے، جبکہ امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے مزید 14 ہزار اضافی اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں، شرجیل میمن
شائع8 گھنٹے پہلے
ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون کی موت آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے ہوئی، لیکن بعد میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ وہ کھائی میں گر گئی تھی، جو ان کی موت کی وجہ بنی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
شائع7 گھنٹے پہلے
ملک میں کوئی ہائبرڈ سسٹم نہیں ہے، مسلم لیگ (ن ) سرائیکی صوبہ نہیں چاہتی، عمران خان کو مذاکرات کرنے چاہیئں، ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگو
شائع9 گھنٹے پہلے
چیئرمین انسپکشن ٹیم نے پشاور ہائیکورٹ میں محکموں کی کوتاہی کا اعتراف کیا، کمشنر ملاکنڈ نے سانحہ سوات کی رپورٹ انسپکشن ٹیم کو جمع کرادی
اپ ڈیٹ7 گھنٹے پہلے
نجکاری کمیشن کارکردگی کو فروغ دینے، نجی شعبے کی شرکت کو بڑھانے اور مالیاتی شعبے کی وسیع تر اصلاحات کی حمایت کے لیے اہم لین دین کو فعال طور پر آگے بڑھا رہا ہے، اعلامیہ
شائع8 گھنٹے پہلے
' ایکس' پر متعدد صارفین کی پوسٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ روس نے بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے حق میں ایس سی او کے مشترکہ اعلامیے پر باضابطہ طور پر دستخط کیے ہیں۔
اپ ڈیٹ12 گھنٹے پہلے
ملزمان پر الزام لگایا گیا کہ فائرنگ کی گئی مگر کوئی زخمی نہیں ہوا، جرم کی سزا ضرور دیں مگر نظام کو مذاق نہ بنایا جائے، وکیل بابر اعوان کے دوران سماعت دلائل
شائع15 گھنٹے پہلے
سردار ایاز صادق کا شہباز شریف کو خط، وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے پر تنقید کو بلاجواز قرار دے دیا، ذرائع
اپ ڈیٹ15 گھنٹے پہلے
سائبر پٹرولنگ سیل نے 932 سوشل میڈیا لنکس پی ٹی اے کو رپورٹ کردیے،شہری سوشل میڈیا پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور فرقہ وارانہ مواد ہرگز شیئر نہ کریں، ترجمان محکمہ داخلہ
شائع14 گھنٹے پہلے
کالر نے ریسکیو 15 پر فون کر کے بتایا کہ اس کی 10 نسواریں چوری ہو گئی ہیں، پولیس نے تھانہ ریس کورس میں اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
اپ ڈیٹ13 گھنٹے پہلے
وہ سزا جو کسی قیدی کو ایک کمزور، ناکام اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف کے باعث برداشت کرنا پڑے، قانونی حیثیت نہیں رکھتی،سپریم کورٹ نے 34 سال پرانے قتل کیس میں ملزم کی اپیل منظور کرلی، عدالتی اصلاحات پر زور
اپ ڈیٹ16 گھنٹے پہلے
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال، سابق اسپیکر کا حجاج کرام کیلئے بہترین انتظامات پر سعودی حکومت کو خراج تحسین
شائع15 گھنٹے پہلے
سی سی ڈی سول لائن ملزمان کو نشاندہی کے لیے لیکر جارہی تھی، ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی، دو ڈاکو مارے گئے، کینٹ میں بھی ایک ڈاکو مقابلے میں چل بسا، حکام
شائع15 گھنٹے پہلے
این ڈی ایم اے بارشوں اور سیلاب سے بچاؤ اور تحفظ کیلئے پہلے اقدامات کیوں نہیں کرتا؟ سیلاب گھروں تک آجاتا ہے تو پھر این ڈی ایم اے کھانا اور ریلیف کا سامان بھجوا رہا ہوتا ہے، ارکان کا سوال
اپ ڈیٹ15 گھنٹے پہلے
کیش لیس اکانومی کے حوالے سے قائم کردہ کمیٹیاں تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کر قابل عمل تجاویز پیش کریں، شہباز شریف کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب
اپ ڈیٹ17 گھنٹے پہلے
علاقے میں دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے، عوام کو سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیکھ کر اپنی گاڑی 50 میٹر کے فاصلے پر روکنے کی ہدایت، ڈی سی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
شائع17 گھنٹے پہلے
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے خطے میں بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال پر پاکستان کا مؤقف پیش کیا اور علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں اور قربانیوں کو اجاگر کیا، آئی ایس پی آر
شائع16 گھنٹے پہلے
پورے ملک میں کس مرکزی شاہراہ پر چنگچی رکشے چلتے ہیں؟ رکشے بند نہیں کیے صرف مرکزی شاہراہوں پر پابندی لگائی ہے، اب شہر میں کہیں چارجڈ پارکنگ نہیں ہوگی، سینئر وزیر کی پریس کانفرنس
شائع17 گھنٹے پہلے
جس طرح عالمی رہنماؤں کو قائل کیا گیا ہے اور جس طرح یہ معاملہ انجام کو پہنچا ہے، اس میں ہمارے رہنماؤں کا کردار ہے، وزیر داخلہ کی علمائے کرام کے اجلاس میں گفتگو
اپ ڈیٹ17 گھنٹے پہلے
ہمیں انکوائری کے لیے 7 روز دیے گئے ہیں، آج چوتھا دن ہے، سربراہ انکوائری کمیٹی خیام حسن، تحقیقات شفاف ہونی چاہیے، چیف جسٹس عتیق شاہ کے ریمارکس
اپ ڈیٹ17 گھنٹے پہلے
اسپیکر ملک احمد خان، سیکریٹری جنرل عامر حبیب اسلام آباد پہنچ گئے، قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ16 گھنٹے پہلے
محنت کش محمد بوٹا 30 ہزار روپے کا بل ادا نہ کر سکا، بجلی کٹنے پر کنڈا لگایا تو گیپکو نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا، فرا ز کی موت کے بعد وکیل نے باپ کی ضمانت کروائی تو وہ جنازے میں شریک ہوا۔
اپ ڈیٹ16 گھنٹے پہلے
پولیس نے چھاپہ مار کر ٹک ٹاکر کو گرفتار کیا اور اس کے گارڈز سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، سی سی ڈی
اپ ڈیٹ15 گھنٹے پہلے
دونوں صدور کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو، ولادیمیر پیوٹن نے واضح کیا کہ ہم اس تنازع کے سیاسی اور مذاکراتی حل کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں، مشیر یوری اوشاکوف
شائع7 گھنٹے پہلے
چیٹ جی پی ٹی، مائیکرو سافٹ آفس، زوم اور ڈیپ سیک جیسے مقبول پلیٹ فارمز کا نام اور لوگو استعمال کر کے جعلی سافٹ ویئر تیار کیے گئے، اعلامیہ
شائع8 گھنٹے پہلے
حزب اللہ کے زیر کنٹرول مالیاتی ادارے 'القرض الحسن' سے منسلک کئی اعلیٰ عہدیداروں اور ایک ادارے پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں، امریکی محکمہ خزانہ
شائع11 گھنٹے پہلے
وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہمراہ ہیں۔
اپ ڈیٹ12 گھنٹے پہلے
ٹرمپ کے جنگ بندی کے دباؤ کے باجود اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی برقرار، تمام یرغمالیوں کو آزاد کرائیں گے اور ہم حماس کو ختم کر دیں گے، یہ تنظیم مزید باقی نہیں رہے گی، بنجمن نیتن یاہو
اپ ڈیٹ17 گھنٹے پہلے
بھارت نے اس یاترا کے لیے سیکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے اور 45 ہزار اہلکاروں کو جدید ترین نگرانی کے آلات کے ساتھ تعینات کیا ہے تاکہ وہ اس سفر کی نگرانی کر سکیں۔
اپ ڈیٹ15 گھنٹے پہلے
ڈوئیگو جوٹا کی 28 جون کو شادی ہوئی تھی، وہ تعطیلات کے لیے اسپین میں موجود تھے، جبکہ اس کار حادثے میں ان کے بھائی آندرے سلوا بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
اپ ڈیٹ15 گھنٹے پہلے
اسرائیلی کابینہ کے 14 ارکان اور کنیسٹ کے اسپیکر کا نیتن یاہو کو خط میں مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کا مطالبہ، فلسطین اتھارٹی، اردن، سعودی عرب اور مصر نے مطالبہ مسترد کردیا۔
اپ ڈیٹ16 گھنٹے پہلے
رات گئے کشتی ڈوبنے کے بعد 29 افراد کو اب تک بچالیا گیا، 65 افراد سوار تھے، سمندر میں 2 میٹربلند لہریں تھیں، صبح موسم بہتر ہونے سے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مدد ملی، ریسکیو ایجنسی
اپ ڈیٹ18 گھنٹے پہلے
ہمیں ترقیاتی تعاون کے موجودہ فریم ورک کو ازسرِ نو مرتب کرنا ہوگا تاکہ عالمی برادری حقیقی تبدیلی کے سفر پر گامزن ہو سکے، محمد اورنگزیب کا اسپین میں عالمی کانفرنس سے خطاب
شائعدن پہلے
جرمن کوہ پیما ڈیوڈ گوئٹلر پیراگلائیڈنگ کے ذریعے چوٹی سے نیچے اترے، فرانسیسی جوڑی ٹیفین ڈوپیئر اور بورس لانگنسٹین نے نانگا پربت سے بذریعہ اسکیئنگ واپس آکر تاریخ رقم کردی۔
اپ ڈیٹ19 گھنٹے پہلے
امدادی مراکز کے قریب حالات بدتر ہوچکے ہیں، یہ سلسلہ اس لیے جاری ہے کیونکہ فلسطینی اتنے مجبور ہیں کہ وہ خوراک حاصل کرنے کیلئے ناممکن خطرات مول لے رہے ہیں، ڈائریکٹر یو این آر ڈبلیو اے
اپ ڈیٹدن پہلے
مروان السطان غزہ سے معلومات کا ایک اہم ذریعہ تھے، غزہ سٹی کے جنوب مغرب میں ایک رہائشی عمارت پر حملے کے دوران ان کی اہلیہ اور بچے بھی شہید ہوگئے۔
شائعدن پہلے
کواڈ دہشتگردی اور پرتشدد انتہاپسندی کی تمام اقسام اور تمام صورتوں بشمول سرحد پار دہشت گردی کی بلاامتیاز مذمت کرتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔
اپ ڈیٹدن پہلے
اس مدت کے دوران ہم تمام فریقین کے ساتھ مل کر جنگ کے خاتمے کے لیے کام کریں گے، امید ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے وسیع تر مفاد میں حماس اس معاہدے کو قبول کرے گی، امریکی صدر
شائع2 دن پہلے
ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جوہری تصادم کو انہوں نے ذاتی مداخلت، تجارتی دباؤ اور اعلیٰ سطح کے رابطوں کے ذریعے روکا۔
اپ ڈیٹدن پہلے
چہرے کی شناخت میں رکاوٹ بننے والے لباس پر پابندی ہوگی، تاہم طبی مقاصد، خراب موسمی صورتحال،کھیلوں یا ثقافتی تقریبات کے دوران استعمال کیے جانے والے لباس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے
شائع2 دن پہلے
ہفت روزہ میگزین کی جانب سے توہین آمیز کارٹون شائع کرنے پر استنبول میں جھڑپیں شروع ہوگئیں، پولیس نے مشتعل ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔
اپ ڈیٹ2 دن پہلے
246 بھارتی پاکستان، 463 پاکستانی بھارتی جیلوں میں قید کاٹ رہے ہیں، بھارت سے سزا مکمل کرنیوالے پاکستانیوں کی رہائی اور وطن واپس بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ3 دن پہلے
ٹرمپ نے انہیں کمیونسٹ جنونی کہا ہے اور اب خبریں ہیں کہ مسحور کُن مسکراہٹ والے یوگینڈا کے 33 سالہ تاریک وطن زہران ممدانی کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
شائع3 دن پہلے
ڈوئیگو جوٹا کی 28 جون کو شادی ہوئی تھی، وہ تعطیلات کے لیے اسپین میں موجود تھے، جبکہ اس کار حادثے میں ان کے بھائی آندرے سلوا بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
اپ ڈیٹ15 گھنٹے پہلے
بوائز انڈر-19 میں عبداللہ نواز نے ہانگ کانگ کے کھلاڑی کو ہرایا، انڈر-15 میں نعمان خان اور انڈر 13 میں سہیل عدنان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دی۔
شائع15 گھنٹے پہلے
قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں 39 کے مقابلے میں 64 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی، پاکستان جمعہ کو فائنل میں مالدیپ یا چائنیز تائپے کے خلاف میدان میں اُترے گا۔
شائع16 گھنٹے پہلے
120 دن کے اندر تیسرے فریق کی جانب سے کوئی اعتراض یا مخالفت سامنے نہ آئی تو ’کیپٹن کول‘ کا ٹریڈ مارک باضابطہ طور پر ایم ایس دھونی کو دے دیا جائے گا
شائع2 دن پہلے
نائب کپتان شاداب خان کو دائیں کندھے میں تکلیف کا سامنا ہے، جبکہ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ اور محمد وسیم جونئیر کی بھی انجری کے باعث اسکواڈ میں شمولیت کے امکانات معدوم ہو گئے
اپ ڈیٹ2 دن پہلے
انجری کا شکار شاداب خان ممکنہ طور پر ایشیاکپ سے باہر ہوگئے ہیں، دورہ بنگلہ دیش کے لیے ان کی جگہ اسپنر صفیان مقیم کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
شائع3 دن پہلے
راشد نسیم نے ایک منٹ میں374 باکسنگ پنچ کے مقابلے میں 386 مرتبہ مکوں کو ٹارگٹ پر ہٹ کیا، گنیز ورلڈ ریکارڈ نے آفیشل طور پر تصدیقی ای میل جاری کر دی۔
شائع3 دن پہلے
پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد 39 کےمقابلے میں 49 پوائنٹس سے فتح حاصل کی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سینئر حکام کی گروپ مرحلے میں ناقابلِ شکست کارکردگی پر ٹیم کو مبارکباد
شائع3 دن پہلے
ساتھی کھلاڑیوں نے فوری طور پر ہرجیت سنگھ کی مدد کو پہنچے اور سی پی آر دینے کی کوشش کی، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
شائع30 جون 2025 11:54pm
دورہ بنگلہ دیش کیلئے سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی اسکواڈ میں شمولیت کا امکان نہیں جب کہ اسپنر صفیان مقیم کو شامل کیا جاسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ30 جون 2025 10:43pm
کرکٹ کے بارے میں گہرا علم، بین الاقوامی سطح پر براہ راست تجربہ اور انگلش کاؤنٹی سرکٹ میں کامیابی انہیں اس عہدے کے لیے بہترین انتخاب بناتی ہے، پی سی بی
شائع30 جون 2025 02:33pm
کرکٹر یش دیال کےساتھ 5 سال سے قریبی تعلق تھا، کرکٹر نے شادی کا جھانسہ دے کر میرا جذباتی، ذہنی اور جسمانی استحصال کیا، خاتون کا مؤقف
شائع29 جون 2025 11:22pm
جنوبی افریقی امپائر روڈی کرٹزن نے پیڈز کے تحفے کے بدلے مجھے 2 سے 3 میچز میں آؤٹ نہیں دیا، برطانوی امپائر ڈیوڈ شیفرڈ کیلئے آئسکریم کا بندوبست کروایا تھا، وریندر سہواگ
اپ ڈیٹ29 جون 2025 07:23pm
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سینئر حکام کی مسلسل تیسری فتح پر ٹیم کو مبارکباد، پاکستان اب پیر کو جاپان کے خلاف اور منگل کو مالدیپ کے خلاف میدان میں اترے گا۔
شائع29 جون 2025 03:23pm
ٹیم کے لیے 3 الگ الگ کپتانوں سے نمٹنا مشکل ہوتا ہے، ٹیسٹ فارمیٹ میں کپتانی جاری رکھنا نہیں چاہتا، میرا فیصلہ ذاتی نہیں بلکہ ٹیم کے مفاد میں ہے، نجم الحسن شانتو
اپ ڈیٹ28 جون 2025 08:09pm
مذکورہ کرکٹر اس وقت ویسٹ انڈیز کی قومی ٹیم کا حصہ ہے، متاثرہ خواتین کی تعداد کم از کم 11 ہے جن میں ایک نوعمر لڑکی بھی شامل ہے، رپورٹ
شائع27 جون 2025 06:09pm
ٹیسٹ کرکٹ میں اوور کے اختتام کے بعد دوسرا اوور ایک منٹ کے اندر شروع کرنا ہوگا، جان بوجھ کر گیند کے پر تھوک کے استعمال کے بعد گیند تبدیل نہیں ہوگی۔
شائع26 جون 2025 06:19pm
سیمی فائنل میں ملائیشیا کے تھورچن لیونگ نے محمد آصف کو 2-5 فریم سے شکست دی، محمد آصف چیمپئن شپ میں برونز میڈل جیتنے میں کامیاب رہے۔
اپ ڈیٹ25 جون 2025 06:56pm
لیڈز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں بھارت نے پہلی اننگز میں 471 اور انگلینڈ نے 465 رنز بنائے، بھارت نے دوسری اننگز میں 364 رنز بناکر انگلینڈ کو جیت کیلئے 371 رنز کا ہدف دیا تھا۔
شائع25 جون 2025 01:02am
اپنے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دی تھی، سیمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑیوں کا مقابلہ میزبان ملائیشیا سے ہوگا۔
شائع25 جون 2025 05:01am
ڈیوڈ سڈ لارنس انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے پہلے برطانوی نژاد سیاہ فام کرکٹر تھے اور وہ 2022 میں لارنس گلوسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے پہلے سیاہ فام صدر بنے۔
شائع23 جون 2025 01:14am
آم کے باغات کا حجم پچھلے 5 سالوں میں کم ہوا ہے جو 20-2019ء میں 59 ہزار 100 ہیکٹر سے کم ہوکر 24-2023ء میں 58 ہزار 900 ہیکٹر رہ گیا ہے۔
شائع15 گھنٹے پہلے
ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی کے گرد کئی فعال اور غیر فعال فالٹ لائنز ہیں جس کی وجہ سے وہ ہلکی شدت کے جھٹکوں کو بھی برداشت نہیں کر سکتا۔
شائع16 گھنٹے پہلے
ٹرمپ نے انہیں کمیونسٹ جنونی کہا ہے اور اب خبریں ہیں کہ مسحور کُن مسکراہٹ والے یوگینڈا کے 33 سالہ تاریک وطن زہران ممدانی کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
شائع3 دن پہلے
ملک میں دہشتگردی، موسمیاتی تبدیلی اور غربت میں اضافہ ہورہا ہے لیکن عام لوگوں کو خاموش رہنا چاہیے کیونکہ بھارت کی جانب سے شاید ایک اور حملہ ہوسکتا ہے۔
شائع3 دن پہلے
امریکی صدر روز ویلٹ صہیونی ریاست کے قیام کے خلاف تھے جبکہ ان کے قریبی ساتھی نے کہا کہ اگر 1945ء میں روز ویلٹ کا انتقال نہ ہوتا تو اسرائیل وجود میں نہ آتا۔
شائع30 جون 2025 03:25pm
دریائی طغیانی میں 13 جانیں ضائع ہونے بعد ڈان نے حکام اور ماہرین سے بات کی اور غور کیا کہ سانحے کو روکنے کے لیے کیا کیا جا سکتا تھا۔
شائع30 جون 2025 12:41pm
کمپنی سرکار کا وتیرہ تھا کہ وہ ذلت کو کبھی نہیں بھولتی تھی اور ذلت کو پالتی جو نفرت میں تبدیل ہوجاتی اور پھر وہ وقت کا انتظار کرتے کہ کب اس کا سود سمیت بدلہ لے سکیں۔
اپ ڈیٹ29 جون 2025 12:40pm
مارٹن لوتھر کنگ جونیئر نے کہا تھا، 'میری اپنی حکومت آج دنیا میں تشدد کی سب سے بڑی پیروکار ہے'، لیکن افسوسناک طور پر آج بھی زیادہ کچھ نہیں بدلا ہے۔
شائع25 جون 2025 04:13pm
امن اور جنگ کا جو ہولناک کھیل ڈونلڈ ٹرمپ کھیل رہے ہیں، اس سے مسلم ممالک کے عوام کی اموات، تباہی اور مصائب کی ذمہ داری ان پر سے کم نہیں ہوتی۔
شائع25 جون 2025 11:52am
اگرچہ ٹی وی پر ایسا لگتا ہے کہ پی ٹی آئی غیرمتعلقہ ہوچکی اور معیشت بہت اچھا کام کر رہی ہے لیکن لوگ جانتے ہیں کہ یہ مکمل سچ نہیں ہے۔
شائع25 جون 2025 10:02am
ٹرمپ شاید ٹی وی چینلز پر فتح کے جھنڈے لہرا رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے بہت سے فکرمند ممالک کے درمیان جوہری طاقت رکھنے کی خواہش پیدا کردی ہے۔
شائع24 جون 2025 03:05pm
4 روزہ تنازع کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک وسیع سفارتی محاذ کھولا وہ امید کررہا تھا کہ وہ دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے میں کامیاب ہوجائے گا۔
شائع24 جون 2025 10:05am
پاکستان اس وقت مشکل میں ہے کیونکہ خدشہ ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر کوئی بھی مؤقف اختیار کرنے سے عالمی توجہ پاکستان کے جوہری اثاثوں پر مبذول ہوسکتی ہے۔
شائع23 جون 2025 03:30pm
امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی کارروائیاں ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی جانب راغب کریں گی کیونکہ موجودہ بحران سے نکلنے کے بعد اس کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔
شائع23 جون 2025 12:00pm
معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران ایٹم بم نہیں بنا رہا تھا لیکن جب طاقتور سلطنت نافرمان قوم کو 'سزا' دینے کا فیصلہ کرتی ہے تو ان حقائق سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
شائع23 جون 2025 10:37am
ماضی میں بم دھماکوں میں وقفے کے دوران عام لوگ بازاروں میں یا گلیوں کے کونوں میں جمع ہو کر خبریں اور خیالات شیئر کرتے تھے لیکن اب ڈیجیٹل جنگ زمینی جنگ جتنی اہم ہے۔
شائع21 جون 2025 01:56pm
ایران اور اسرائیل کے درمیان اختلافات برقرار ہیں جس نے کربلا عراق میں محرم گزارنے کے خواہشمند پاکستانی زائرین کے سفری پروگرامز کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔
شائع20 جون 2025 01:35pm
بی بی کے لیے ایران صرف ایک خطرہ نہیں ہے بلکہ یہ اس منصوبے کا حتمی ہدف ہے جو 25 سال سے زائد عرصے سے امریکا اور اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے لیے ترتیب دے رہے ہیں۔
شائع19 جون 2025 04:00pm
آج یہ رجیم چینج کی بات کرتے ہیں حالانکہ محمد مصدق کی حکومت کو معزول کرنے اور شاہ ایران کو بحال کرنے کی امریکی اور برطانوی سازش نے ہی 1979ء میں اسلامی انقلاب کی راہ ہموار کی تھی۔
شائع18 جون 2025 03:31pm
'ہم اسرائیل کے لیے اپنے میزائل کا ذخیرہ تیزی سے استعمال کریں گے اور مالی نقصان اٹھائیں گے جبکہ امریکی سپاہیوں کی تابوت میں لاشیں وطن واپس آئیں گی'۔
اپ ڈیٹ17 جون 2025 02:03pm
یہ جنگ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے حوالے سے کم بلکہ ایران کو امریکا اور اسرائیل کی منشا کے آگے سر جھکانے پر مجبور کرنے کے حوالے سے زیادہ ہے۔
شائع16 جون 2025 03:33pm
قیاس آرائیاں ہیں کہ امریکا، ایران کو تنہا کرنا چاہتا ہے اور اس تناظر میں وہ پاکستان کے ممکنہ فعال و غیرجانبدار کردار پر غور کررہا ہے۔
شائع16 جون 2025 12:05pm
ٹرمپ نے حیرت انگیز طور پر ایران سے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کو کہا ہے لیکن یہ امکان نہیں ہے کہ اپنے سر پر رکھی بندوق کی وجہ سے ایران مذاکرات کرے گا۔
شائع14 جون 2025 09:30am
جنرل اکبر خان لکھتے ہیں اگر 1948ء میں ہم ایسا کوئی علاقہ یا مقام پر قبضہ کرلیتے جس میں بھارت کی دلچسپی ہوتی تو ہم رائے شماری کے لیے ان پر دباؤ ڈال سکتے تھے۔
شائع12 جون 2025 03:46pm
جہاں پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاملات کو ٹھیک کرنے میں چین کا کردار واضح ہے وہیں دونوں ممالک نے سفارتی حساسیت کا بھی مظاہرہ کیا جس نے برف کو پگھلانے میں مدد کی۔
شائع11 جون 2025 12:05pm
یہ بجٹ ان لوگوں کے لیے مایوس کن ہے جو امید کر رہے تھے کہ گزشتہ ڈیڑھ سال میں آنے والا معاشی استحکام بڑی اور بامعنی اصلاحات کا باعث بنے گا۔
شائع11 جون 2025 10:20am
حالیہ 'جنگ' نے حکومت کو زیادہ مقبول بنایا ہے لیکن چونکہ جذبات بہت زیادہ ہیں اور ہر چیز کو قریب سے دیکھا جا رہا ہے، اس لیے کوئی بھی سخت سوالات کرنے کی ہمت نہیں کررہا۔
شائع10 جون 2025 11:32am