LIVE TV Dawn.COM Images Herald Aurora CityFM89 Teeli Events Supplements Classifieds Obituaries
Dawn News Television Logo Dawn News Television
پہلا صفحہ تازہ ترین پاکستان دنیا کھیل انٹرٹینمنٹ ٹیکنالوجی بلاگ تصاویر ویڈیوز
پہلا صفحہ تازہ ترین پاکستان دنیا کھیل انٹرٹینمنٹ ٹیکنالوجی بلاگ تصاویر ویڈیوز
صحت غذ١ موبائل فون‎ حیرت انگیز سیاحت‎ پیرنٹنگ ادب کاروبار

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈ کورونا کیسز سے متاثر

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈ کورونا کیسز سے متاثر
ہینری نکولس، بلیئر ٹکنر اور باؤلنگ کوچ شین جورگنسن کو ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کے بعد کورونا کا شکار قرار دیا گیا، نیوزی لینڈ کرکٹ شائع 21 مئ 2022 02:16pm
0

پاکستان کو ایشیا کپ پریکٹس میچ میں جنوبی کوریا سے شکست

پاکستان کو ایشیا کپ پریکٹس میچ میں جنوبی کوریا سے شکست
پاکستان کی طرف سے واحد گول علی شان نے کیا جبکہ جنوبی کوریا کی جانب سے ایک فیلڈ گول جبکہ دوسرا گول شارٹ کارنر کے ذریعے ہوا
شائع 21 مئ 2022 04:53pm
0

پاکستانی کوہ پیماہ کے-ٹو سرکرنے کیلئے ٹریننگ کے دوران گر کر شدید زخمی

پاکستانی کوہ پیماہ کے-ٹو سرکرنے کیلئے ٹریننگ کے دوران گر کر شدید زخمی
علی رضا سدپارہ کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر ہوگیا ہے اور ان کی پسلیاں ٹوٹ گئی ہیں، حالت تشویش ناک ہے، ڈاکٹر ناصر حسین
شائع 19 مئ 2022 09:57pm
0

دورۂ پاکستان منسوخ کرنے پر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو زرتلافی ادا کردیا

دورۂ پاکستان منسوخ کرنے پر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو زرتلافی ادا کردیا
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے پی سی بی کو زرتلافی ادا کیا، تاہم ادا کی گئی رقم کی تفصیل سامنے نہیں آئی۔
اپ ڈیٹ 19 مئ 2022 05:23pm
0

پاکستانی نژاد برطانوی فائٹر فیصل ملک عالمی سطح پر پہلے مقابلے میں کامیابی کیلئے پرعزم

پاکستانی نژاد برطانوی فائٹر فیصل ملک عالمی سطح پر پہلے مقابلے میں کامیابی کیلئے پرعزم
میرا مقصد 'کیج واریرز' پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹس کے کھیل کو پاکستان میں فروغ دینا ہے، فیصل ملک
اپ ڈیٹ 19 مئ 2022 01:35am
0

ریفری کو تھپڑ مارنے پر بھارتی پہلوان پر تاحیات پابندی

ریفری کو تھپڑ مارنے پر بھارتی پہلوان پر تاحیات پابندی
مخالف فیصلہ آنے پر پسینے میں شرابور ستیندر ملک نے شدید غصے میں آکر ریفری جگبیر سنگھ سے گالم گلوچ کی اور چہرے پر تھپڑ دے مارا۔
شائع 18 مئ 2022 05:28pm
0

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک
اینڈریو سائمنڈز کار خود چلا رہے تھے، گاڑی پلٹ کر سڑک سے نیچے اتر گئی تھی جبکہ حادثہ ایک ہی گاڑی کا معلوم ہوتا ہے، پولیس
اپ ڈیٹ 15 مئ 2022 04:40pm
0
شین وارن کا ’اسپن جادوگر‘ سے ’پلے بوائے‘ تک کا سفر

شین وارن کا ’اسپن جادوگر‘ سے ’پلے بوائے‘ تک کا سفر

شاہین آفریدی، ڈیوڈ وارنر کا آمنا سامنا، ٹوئٹر پر لوگوں کے دلچسپ تبصرے

شاہین آفریدی، ڈیوڈ وارنر کا آمنا سامنا، ٹوئٹر پر لوگوں کے دلچسپ تبصرے

شان مسعود کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنیوالے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے

شان مسعود کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنیوالے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے

جھلکیاں

کیا انگلینڈ کا تجربہ بھی پاکستان جیسا ہوگا؟

کیا انگلینڈ کا تجربہ بھی پاکستان جیسا ہوگا؟

0
پاکستانی نژاد برطانوی فائٹر فیصل ملک عالمی سطح پر پہلے مقابلے میں کامیابی کیلئے پرعزم

پاکستانی نژاد برطانوی فائٹر فیصل ملک عالمی سطح پر پہلے مقابلے میں کامیابی کیلئے پرعزم

0
پنڈی میں مور ناچا، سب نے دیکھا

پنڈی میں مور ناچا، سب نے دیکھا

0
بابراعظم غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے پر خوش

بابراعظم غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے پر خوش

0
بابراعظم کے 196رنز چوتھی اننگز میں وزڈن کی صدی کی بہترین کارکردگی میں شامل

بابراعظم کے 196رنز چوتھی اننگز میں وزڈن کی صدی کی بہترین کارکردگی میں شامل

0
وقار یونس پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

وقار یونس پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

0
بابر اعظم کی 196 رنز کی تاریخ ساز اننگز، ‘تمام طرز کے دنیا کے بہترین بلے باز’

بابر اعظم کی 196 رنز کی تاریخ ساز اننگز، ‘تمام طرز کے دنیا کے بہترین بلے باز’

0
آسٹریلیا کا وہ فیصلہ جو پاکستان کے حق میں چلا گیا

آسٹریلیا کا وہ فیصلہ جو پاکستان کے حق میں چلا گیا

0
شین وارن، عبدالقادر کا گھر اور ’کینو‘ کے ساتھ گوگلی کا دلچسپ واقعہ

شین وارن، عبدالقادر کا گھر اور ’کینو‘ کے ساتھ گوگلی کا دلچسپ واقعہ

0
’وہ بیان جس نے جلتی پر تیل کا کام کیا‘

’وہ بیان جس نے جلتی پر تیل کا کام کیا‘

0

سلائیڈ شوز

تصاویر: بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب

تصاویر: بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب

0
شین وارن کا ’اسپن جادوگر‘ سے ’پلے بوائے‘ تک کا سفر

شین وارن کا ’اسپن جادوگر‘ سے ’پلے بوائے‘ تک کا سفر

1
تصاویر: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں تاریخی فتح

تصاویر: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں تاریخی فتح

0

پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں پی سی بی کے خزانے میں 2 ارب کا اضافہ

پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں پی سی بی کے خزانے میں 2 ارب کا اضافہ
آخری سیزن میں ہونے والی آمدنی کے بعد بورڈ کے پاس اس وقت 15 ارب روپے کے ذخائر ہیں، ترجمان پی سی بی
اپ ڈیٹ 14 مئ 2022 11:49pm
0

سابق عالمی چمپیئن عامر خان کا باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سابق عالمی چمپیئن عامر خان کا باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
اپنی غیرمعمولی ٹیم، خاندان، دوستوں اور مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے بے پناہ محبت اور تعاون کیا، عامر خان
اپ ڈیٹ 13 مئ 2022 06:42pm
0

برینڈن میک کولم انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

برینڈن میک کولم انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
برینڈن میک کولم کی انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر تصدیق کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں، مینیجنگ ڈائریکٹر ای سی بی
شائع 13 مئ 2022 12:02am
0

جنوبی افریقہ کرکٹ نے مارک باؤچر پر نسلی تعصب کے الزامات واپس لے لیے

جنوبی افریقہ کرکٹ نے مارک باؤچر پر نسلی تعصب کے الزامات واپس لے لیے
جنوبی افریقہ کرکٹ نے بیان میں بتایا کہ باؤچر نے ایڈمز سے معافی مانگ لی تھی جسے قبول کر لیا گیا۔
شائع 10 مئ 2022 06:54pm
0

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان
پاکستان میں 3 ایک روزہ میچز 8، 10 اور 12 جون کو پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
شائع 09 مئ 2022 11:14pm
0

پاکستان کے دورہ سری لنکا سے ون ڈے سیریز ختم کر دی گئی

پاکستان کے دورہ سری لنکا سے ون ڈے سیریز ختم کر دی گئی
سری لنکا نے ایل پی ایل کے جلد انعقاد کے لیے بورڈ سے ون ڈے سیریز ڈراپ کرنے کی درخواست کی جسے پی سی بی نے منظور کرلیا، ترجمان
اپ ڈیٹ 09 مئ 2022 04:35pm
0

ویرات کوہلی آئی پی ایل میں تیسری مرتبہ 'گولڈن ڈک' پر آؤٹ

ویرات کوہلی آئی پی ایل میں تیسری مرتبہ 'گولڈن ڈک' پر آؤٹ
ویرات کوہلی تمام طرز کی کرکٹ کے 100 سے زیادہ میچ کھیلنے کے بعد اب تک کوئی سنچری بنانے میں ناکام رہے ہیں۔
شائع 09 مئ 2022 12:25am
0

سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے

سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے
سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کے مشن پر ہیں، رپورٹ
شائع 07 مئ 2022 03:58pm
0

عمران خان آئیڈیل ہیں لیکن سوچ سے اختلاف کا حق حاصل ہے، شاہد آفریدی

عمران خان آئیڈیل ہیں لیکن سوچ سے اختلاف کا حق حاصل ہے، شاہد آفریدی
کبھی عمران خان کی ذات پر تنقید نہیں کی، کسی کی بھی حکومت ہو، اس کو پانچ سال ضرور ملنے چاہئیں، سابق کپتان قومی ٹیم
اپ ڈیٹ 07 مئ 2022 04:51pm
0

چین میں کووڈ کے پھیلاؤ کے سبب ایشین گیمز2022 ملتوی

چین میں کووڈ کے پھیلاؤ کے سبب ایشین گیمز2022 ملتوی
ایشین گیمز کا انعقاد 10 سے 25 ستمبر تک ہونا تھا لیکن وائرس کی وجہ سے یہ التوا کا شکار ہو گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2022 08:08pm
0
مزید خبریں

Desk Mrec Top

مقبول ویڈیوز

'سابق وزیراعظم عمران خان کے  دورہ روس کا دفاع کرتا ہوں'

'سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کرتا ہوں'

حکومت نے بڑا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

حکومت نے بڑا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

چیئرمین نیب نے پابندی عائد کر دی

چیئرمین نیب نے پابندی عائد کر دی

'ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں'

'ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں'

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے منحرف ارکان کو نااہل قرار دے د یا

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے منحرف ارکان کو نااہل قرار دے د یا

مقبول ترین

24 گھنٹے72 گھنٹےتبصرہ
1

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا

2

ناقدین 'حقیقت' سے واقف نہیں، مارگلہ میں 'آگ لگا کر' ویڈیو بنانے والی ٹک ٹاکر کی وضاحت

3

وزیراعلیٰ کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حمزہ شہباز کو نوٹس جاری

4

پاکستان میں بے اولادی کا بڑا سبب مرد ہیں، ماہرین

5

دورۂ پاکستان منسوخ کرنے پر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو زرتلافی ادا کردیا

6

پاکستان کی شرح نمو میں تخمینے سے زیادہ اضافہ، 6 فیصد کے قریب پہنچ گئی

7

مارگلہ میں آگ لگاکر ویڈیوز بنانے پر ٹک ٹاکر کو قانونی کارروائی کا سامنا

8

گَٹ فیلنگ: کیا آپ بھی پیٹ کے مختلف امراض کا شکار رہتے ہیں؟

1

ناقدین 'حقیقت' سے واقف نہیں، مارگلہ میں 'آگ لگا کر' ویڈیو بنانے والی ٹک ٹاکر کی وضاحت

2

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا

3

مارگلہ میں آگ لگاکر ویڈیوز بنانے پر ٹک ٹاکر کو قانونی کارروائی کا سامنا

4

بُک ریویو: صحرا میں کھوجی اور ریت کی سرگوشیاں

5

حکومت کا 80 سے زائد مصنوعات کی درآمدات پر پابندی کا فیصلہ

6

خوبصورتی بڑھانے کی خواہش مند بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران ہلاک

7

پولیو کیس رپورٹ ہونے پر موزمبیق کا پاکستان پر الزام

8

وزیراعلیٰ کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حمزہ شہباز کو نوٹس جاری

1

سی پیک سیاحت: شاہراہِ قراقرم پر پہلا قدم (پہلی قسط)

2

خزاں تو چلی گئی، مگر بہار اب بھی نہ آئی!

3

مقتدر ادارے سے لاڈلے کی طرح ہمیں تعاون ملتا تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا، وزیراعظم

4

موبائل فون سے پہلے کی کچھ باتیں، کچھ یادیں!

5

فضائی میزبان کی آپ بیتی: ہنسوں نے قیامت ڈھائی، عملے نے جان بچائی

Filmstrip

Dawn News

کاپی رائٹ © 2022

Tupernic Private Limited. (www.tupernic.com).Designed for Dawn

رابطہ کریں فیس بک ٹو ئٹر انسٹاگرام استعمال کے شرائط و ضوابط نماز کے اوقات پرائیویسی پالیسی
ڈان ڈاٹ کام سٹی ایف ایم 89 ھیرالڈ ارور١ امیجز