Madiha inducing a bub after the child has been fed.
Madiha inducing a bub after the child has been fed.
Madiha inducing a bub after the child has been fed.

مشکلات کے باوجود: عبدالجبار کے 28 دن

تصاویر: ملیکا | لائف بوائے پبلشنگ پارٹنر
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2016 06:02pm

"(یہاں دیہاتوں کی) خواتین، خاص طور پر نومولود بچوں کی ماؤں کے لیے خود کو ہر چیز سے علیحدہ کر کے صرف اپنے بچے کی دیکھ بھال تک محدود کر لینا بہت مشکل ہے۔ ایک ماں ہونے کی حیثیت سے میں جانتی ہوں کہ دوسرے کام کرنا ایک بہت بڑا چیلنج ہوتا ہے کیونکہ آپ اپنے بچے کے پاس بھی رہنا چاہتی ہیں۔" — ملیکا

"یہاں بہت زیادہ بچے پیدا ہو رہے ہیں، تقریباً دو سے تین ہر ماہ۔ پیدائش کے پہلے 28 دنوں کے دوران صفائی ستھرائی اور مناسب توجہ بچے کے زندہ رہنے کے امکانات بڑھا سکتی ہے۔ میں دیکھتی ہوں کہ مائیں کس طرح ان ابتدائی 28 دنوں میں اس ماحول میں رہتے ہوئے اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرتی ہیں۔ کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ صفائی پر ان کی توجہ نہیں ہوتی، مگر دوسری چیزیں بھی ہیں جن کا وہ خیال رکھتی ہیں۔" — ملیکا۔

5
5

نومولود بچے کی ماں کا کہنا ہے کہ "تعویذ اسے نقصانات اور شیطانی اثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔"



یہ مواد ہمارے اسپانسر کی وجہ سے ممکن ہوسکا۔ ڈان اداریے کا اس میں بیان کیے گئے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ اسپانسر مواد کیا ہے؟


پیدائش کے بعد ابتدائی 28 دن بچے کو پانچ سال کی عمر تک پہنچنے میں مدد دیتے ہیں

لائف بوائے نے سندھ بھر میں 31 زچہ و بچہ کلینکس کی ذمہ داری اٹھاتے ہوئے ہزاروں ماؤں کو ابتدائی 28 دنوں میں صفائی کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم کی ہے۔ نوزائیدہ سارہ، حیان اور عبدالجبار کے ابتدائی 28 دنوں کی تصویری کہانی اس بارے میں آگاہی پھیلانے کی جانب ایک قدم ہے۔

ہر کتاب کی فروخت پر لائف بوائے کتاب کی دوگنی قیمت قومی ادارہء برائے صحتِ اطفال کراچی کو زچہ و بچہ نگہداشت کے لیے عطیہ کرتا ہے۔ آپ بھی kitabein.com سے کتاب خرید کر اس مہم کا حصہ بن سکتے ہیں۔