سیاست دانوں، شوبز شخصیات کی پہلی ٹوئیٹس
ٹوئیٹر کے ایک ٹول کی مدد سے دیکھیں مشہور شخصیت کی پہلی ٹوئیٹس۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر نے اپنی آٹھویں سالگرہ پر ایک ٹول #FirstTweet شروع کیا ہے جس کی مدد سے لوگ کسی بھی ٹوئٹر یوزر کا نام ڈال کر یہ دیکھ سکتے ہیں کہ اس اکاؤنٹ سے پہلی ٹوئیٹ کیا تھی۔
ڈان ۔ کام نے اسی ٹول کو استعمال کرنتے ہوئے اپنے صارفین کی دلچسپی کے لیے کچھ مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کی پہلی ٹوئیٹس کو یکجا کیا ہے۔
شوبز
سیاست دان