طلاق کا دعویٰ دائر کرنے والی خاتون اور ان کے شوہر مسلمان ہیں جو طویل عرصے سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں، دونوں کا تعلق انتہائی دولت مند خاندانوں سے ہے۔
شاہین الرحمٰن نے فیس بک پر سامعہ کے نام سے ایک لڑکی کا جعلی پروفائل بنا رکھا تھا، جہاں اس کی دوستی محمود الحسن شانتو نامی نوجوان سے ہوئی، بعد میں دونوں نے گھروالوں کی رضامندی سے شادی کرلی۔
دونوں اے آئی ماڈلز مکمل نمبر حاصل نہ کر سکے، جب کہ 5 نوجوانوں نے انٹرنیشنل میتھیمیٹیکل اولمپیاڈ (آئی ایم او) میں مکمل 42 میں سے 42 نمبر حاصل کیے، رپورٹ
ایئر ٹریفک کنٹرول کو ایک کال موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ ڈھاکا سے کھٹمنڈو جانے والی بِیمن بنگلہ دیش ایئرلائنز کی پرواز میں بم ہے، ڈائریکٹر جنرل ریپڈ ایکشن بٹالین
تین روزہ میلے میں بھارت بھر سے لائے گئے آموں کی 800 اقسام کی نمائش کی گئی اور میلے میں تینوں دن عام افراد کا بھی رش رہا لیکن اختتام پر میلا بدنظمی کا شکار ہوگیا۔
فیس بک سمیت دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر معروف شخصیات کے دعوے دکھائے گئے کہ انہوں نے فلاں خصوصی تیل استعمال کیا، جس کے بعد ان کے بال گرنا یا جھڑنا بند ہوگئے اور بال پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگئے۔
احمد آباد سے لندن جانے والے ایئر انڈیا کا طیارہ 12 جون کو کر گر تباہ ہوا تھا، حادثے میں 241 مسافر اور عملے کے ارکان ہلاک ہوئے تھے، ایک شخص معجزاتی طور پر بچ گیا تھا۔
کے ٹو بیس کیمپ کے راستے میں گلیشیئرز، پہاڑی راستے اور ڈھلوانیں ہیں، تاہم کچھ حصوں میں مجھے اپنی بائیک کو کندھے پر رکھ کر بھی سفر کرنا پڑا، پاول مالاشکو
پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ چھوٹے، کمزور ستارے بڑے سیاروں کو بنانے اور میزبانی کرنے کے قابل نہیں ہوتے، اسپیس ٹیلی اسکوپ آئندہ سال عجیب و غریب سیارے پر نظر ڈالے گی
اونیجا اینڈریو رابنسن 2024 کے اختتام پر ایک پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان آئی تھیں، جہاں وہ چند ماہ قیام کے بعد فروری کے اختتام پر واپس امریکا روانہ ہوئی تھیں۔
عامر المہدی کے نام میں شامل لفظ 'قذافی' کی وجہ سے اسے سفر حج پر روانگی کی اجازت نہیں ملی، طیارہ اسے چھوڑ کر روانہ ہوا تو 2 مرتبہ تکنیکی خرابی کے باعث پرواز کو واپس لوٹنا پڑا۔