ویڈیوز

'عمران خان دھاندلی کےالزامات پر14دنوں میں معافی مانگیں'

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس خلیل الرحمان رمدے کی طرف سے کپتان کولیگل نوٹس بھجوا گیا ہے۔