ویڈیوز

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اٹلی کے ہم منصب کی ملاقات

ملاقات میں دفاع، سیکورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون اور خطے میں استحکام کیلئے مختلف اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔