ویڈیوز کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں دھماکا ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں کم سے کم چار افراد زخمی ہوئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈان نیوز