ویڈیوز پشاور: جے یو آئی ف کا احتجاج، جی ٹی روڈ بلاک احتجاج کرنے والے مظاہرین نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے میں جانے والے کارکنوں کا بھی راستہ روک لیا۔ ڈان نیوز