ویڈیوز

'جسے چلنا ہے ساتھ چلے، زور زبردستی کسی پر نہیں'

عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصل آباد کے ٹرانسپورٹر اور ڈسٹرکٹ بار نے شٹ ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔