ویڈیوز

'دہشت گردوں کیلئےچوڑیاں اوردوپٹے بھیج رہی ہوں '

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد نہیں چاہتے کہ کے پی کے ترقی کرے۔