ویڈیوز

'ہمارے حوصلے پست نہیں ہوسکتے'

آرمی پبلک اسکول کی ایک ٹیچر نے ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے۔