ویڈیوز

' دنیا کے مختلف ممالک میں سزائے موت کے 9 طریقے'

عالمی سطح پر رائج طریقوں میں سب سے عام طریقہ پھانسی دیناہے ، پاکستان سمیت دنیا کے 60ممالک اس طریقے پر عمل کرتے ہیں۔