ویڈیوز 'افغان مہاجرین کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا ہوئیں' سرحدی اور ریاستی امور کے وزیرعبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ کوئی رجسٹرڈ افغان مہاجر کبھی دہشت گردی میں ملوث نہیں پایا گیا ۔