ویڈیوز دہشت گردی کو تعلیم کے ذریعے ہی شکست دی جاسکتی ہے،کیلاش ستھیارتی نوبیل انعام یافتہ کیلاش ستھیارتی کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کو شکست دینا ہے توتعلیم پرکسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرنا ہوگا۔