ویڈیوز

پی ٹی آئی کا کے پی کے سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ان کی جماعت کے کسی رکن نے پیسے لے کر سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالا تو اسے معاف نہیں کریں گے۔