ویڈیوز 'یہاں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں' پیٹرول کی قیمت تو سو روپے سے کم ہوکرستر روپے پر آگئی لیکن کرائے نیچے آئے نہ ہی روزمرہ کی اشیا کی قیمتیں کم ہوئیں۔