ویڈیوز

'پیپلز پارٹی سندھ میں امن چاہتی ہے'

شرجیل میمن کے مطابق جے آئی ٹی میں پولیس، رینجرز،آئی ایس آئی، آئی بی اورایم آئی کے نمائندے مشترکہ طور پر شامل ہوتے ہیں۔