ویڈیوز

چولستان جیپ ریلی،نادر مگسی کی حکمرانی برقرار

دسویں چولستان جیپ ریلی میں نادر مگسی نے مقررہ فاصلہ 2گھنٹے 14منٹ میں طے کرکے معرکہ مار لیا۔