ویڈیوز اسلام آباد:اسلامی خطاطی کے خوبصورت نمونوں کی نمائش نوجوان مصور واصل کے فن پاروں کی نمائش میں اسلامی خطاطی کے خوبصورت نمونے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔