ویڈیوز

'من گھڑت نقشے بنا کر لوگوں کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے'

وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں کہ اقتصادی راہداری کسی ایک سڑک کا نام نہیں بلکہ مختلف شاہراہیں ہیں جو گوادر سے جاملیں گی