ویڈیوز 'پی ٹی آئی فارورڈ بلاک سے ووٹ مانگا نہ مانگیں گے' مشترکہ پریس کانفرنس میں سعد رفیق نے خواہش ظاہر کی کہ سینیٹ الیکشن میں جماعت اسلامی مسلم لیگ ن کا ساتھ دے۔