ویڈیوز 'کسی رکن کو خریدا گیا تو کے پی اسمبلی توڑدوں گا' عمران خان نے کہا کہ پشاور جا کر تمام اراکین کو صاف صاف پیغام دوں گا کہ ووٹ بیچا تو جیل جانا پڑے گا۔ ڈان نیوز