ویڈیوز

فاٹاکےسینیٹ انتخابات غیرمعینہ مدت تک کےلیےملتوی

پیپلز پارٹی کے اخونزادہ چٹان نےدعویٰ کیا ہے کہ حکومت نےفاٹا کی ایک نشست کیلئے راتوں رات صدارتی آرڈننس جاری کیا۔