ویڈیوز پاکستان کا لیزرگائیڈڈ میزائل بردار ڈرون کا کامیاب تجربہ آئی ایس پی آر کے مطابق برق اور براق ہر طرح کے موسم میں کارگر ہیں اور تیزی سے دوڑتی کسی گاڑی کو بھی نشانہ بناسکتے ہیں۔