ویڈیوز

صولت مرزا کاوقت آپہنچا،اہلخانہ سے آخری ملاقات

مچھ جیل میں سزائے موت کے منتظر صولت مرزا کی ویڈیولنک کے ذریعے اہلیہ،بہن اوردیگرعزیزوں سے آخری باربات کرادی گئی