ویڈیوز تین ماہ میں خیبرپختون خوا کے ہسپتال بدل جائیں گے،عمران خان بنوں میں خطاب میں کپتان نے2015 کو تبدیلی کاسال قرار دیا،انہوں نے کہا کہ عوام کے ذہن بدل گئے، اب ملک میں تبدیلی آئے گی۔