ویڈیوز

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

ائیر چیف مارشل سہیل امان نے تقریب سے خطاب میں بتایا کہ پاک فضائیہ نے انتہا پسندوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیئے ہیں۔