ویڈیوز پی ٹی آئی سے متعلق جو کہا ٹھیک کہا،خواجہ آصف وزیر دفاع کی تنیقد کا جواب دیتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف نے اسحاق ڈار کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔