ویڈیوز کپتان کی حیدرآباد آمد،پی ٹی آئی کارکنان باہم دست و گریباں عمران خان کی حیدرآباد آمد پر کارکنان آپس میں لڑپڑے، کارکنان پارٹی کے نائب صدر کے خلاف نعرے بازی بھی کرتے رہے۔۔